تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلش" کے متعقلہ نتائج

آلش

تیز رفتار

آلائِشْ

آلودگی ، نجاست باطنی ،لوث، فسق و فجور، ناپاکی، گناہ، شر

اُلُش

کسی کے آگے بچا ہوا کھانا پانی وغیرہ ، جھوٹا کھانا ، پس خوردہ (بیشتر امرا کے سامنے کا).

اُلُوش

الُش (رک).

اِلِیش

ایک قسم کی مچھلی

اُلُش کَرنا

کھانے وغیرہ میں سے تھوڑا سا چکھنا یا پینا، کھانا یا پینا

اُلُش دار

(شاہی) پس خوردہ اٹھانے یا کھانے والا شخص

اُلُش فَرمانا

کھانے وغیرہ میں سے تھوڑا سا چکھنا یا پینا، کھانا یا پینا

آلائش دنیوی میں مبتلا ہونا

دنیا داری کے جھگڑوں میں پھنسنا، گناہوں میں مبتلا ہونا

اَلاَشْیاءُ تُعْرَفُ بِاَضْدادِھا

چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں، کسی شے کے حقیقی اوصاف اس وقت اچھی طرح سمجھ میں آتے ہیں جب اس شے کی ضد سامنے ہو

ضَلالُ الشُّعاع

(طبیعیات) شعاعوں کا ایک مرکز پر نہ ملنا ، (ہیئت) دیکھنے والے کی حرکت کے ، اعتبار سے اجرامِ فلکی کا بظاہر اپنی جگہ سے ہٹنا ۔

عَینُ الشَّی

(تصوف) عبارت ہے حق کے وجود سے

دارُ العَیش

عیش و آرام کی جگہ، (مجازاً) جنّت

عِلْمُ الْاَشْیا

رک : علم اشیا .

حَقائِقُ الْاَشْیاء

(تصوّف) رک : اعیان ثابِتہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آلش کے معانیدیکھیے

آلش

aalish•आलिश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

آلش کے اردو معانی

اسم

  • تیز رفتار

Urdu meaning of aalish

  • Roman
  • Urdu

  • tez raftaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلش)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone