تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"enchase" کے متعقلہ نتائج

enchase

(قبل in) نگینہ جڑنا.

آنچَل

دوپٹے، چادر وغیرہ کا کنارہ

اَنگارے

انگارا جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے

آنْچہ

کون سا، کس کا

اَنْفاس

نفوس، اشخاص

آنچل آنا

پستان پکنا یا ورم کر آنا

اَنْچَل

دوپٹے کا کنارا

اَنْحَس

منحوس، بہت منحوس و نامبارک

اَنْچَھر

جادو کا بول، منتر

اَنْفَس

زیادہ نفیس، بہت عمدہ، نفیس تر، مقابلے میں نفیس، نہایت اچھا، شاندار

آنْچَل دینا

(عور) بچے کو دودھ پلانا

آنْچَل پَڑْنا

عورتوں کا خیال ہے کہ اگر کوکھ کی بیماری والی عورت اپنا آن٘چل ٹوٹکے کے طور پر کسی بچے پر ڈال دے تو وہ بچہ اور اس کی ماں کسی بلا یا مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں چھوت والی بیماری کے لئے بھی کہا جاتا ہے کہ آن٘چل پڑ جانے سے لگ جاتی ہے

آنچَل پھاڑْنا

ایک ٹوٹکا ہے (عورتوں کا خیال ہے کہ اگر بانجھ عورت بچے والی عورت کے آنچل کا ٹکڑا پھاڑ ڈالے اور جلا کے کھا جائے تو یہ صاحب اولاد ہو جائے اور بچے والی کی اولاد مر جائے)

اَنْفاسِ مَسِیحائی

حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے ’قُم باذنِ اللہ‘ پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری، دم عیسیٰ

یار کَرُوں پیار کَرُوں، چُوتَڑ تَلے اَنْگارے دَھرُوں، جَل جائے تو کیا کَرُوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن ہو

enchase کے لیے اردو الفاظ

enchase

enchase کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • جڑنا
  • مرصع کرنا
  • موتی وغیرہ کو کسی آرائشی یا مرصع چیز میں جڑنا
  • جڑاؤ کام کرنا
  • کنده کاری یا منبت کاری سے مزین کرنا

enchase के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • जुड़ना
  • मुरस्सा करना
  • मोती वग़ैरा को किसी आराइशी या मुरस्सा चीज़ में जुड़ना
  • जड़ाऊ काम करना
  • कुन्दे कारी या मुनब्बतकारी से मुज़य्यन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (enchase)

نام

ای-میل

تبصرہ

enchase

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone