تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"embrace" کے متعقلہ نتائج

embrace

آغوش میں لینا

embracer

بغل گیر ہونے والا

embracery

اہل جیوری کو ملا لینے کی کوشش

embraceor

جیوری پر ناجائز اثر ڈالنے والا

embraceable

اَن٘بالے

رک: انبالا

اَبْرَکی

ابرک کی طرف منسوب : ابرک کا ، ابرک کے رنگ کا .

اَبْرَک

شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے، ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے، اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی

اَبْرَق

شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے، ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے، اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی

اَبْرَکھ

ابرک

اَبْرَکی کَنوَل

ابرک کا بنا ہوا کنول کے پھول کی شکل کا فانوس، دغدغہ

اَبْرَکی چَوْکی

ابرک اور پنی لگا ہوا کھپچیوں کا چوکھٹا جس سے چراغاں کے لیے روشن چوکیاں بناتے ہیں

گُلِ اَبْرَک

ابرک کے بنائے ہوئے پھول

کالی اَبْرَق

کالے رنگ کی ابرق ، ابرق کی ایک قسم .

اَبْرَک اُتارنا

(نقاشی) ابرک کے ورق پر تصویر کا چربا لینا اس طرح کہ ابرک کے ورق کو تصویر کے اوپر رکھ کر اس کے خط و خال کا نشان بنا لیں .

embrace کے لیے اردو الفاظ

embrace

ɪmˈbreɪs

embrace کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بغل گیر ہونا
  • گلے لگانا
  • لپٹا لینا
  • گرم جوشی سے معانقہ کرنا
  • قبول کرنا
  • کسی موقع سے فائدہ اٹھانا یا کسی خیال کو اپنانا
  • کسی عقیدے یا مسلک کو اختیار کرنا یا قبول کرنا
  • شامل کرنا
  • احاطہ کرنا یا محیط ہونا
  • ملا لینا یا شامل کر لینا

فعل لازم

  • گلے ملنا
  • گرم جوشی سے بغل گیر ہونا
  • معانقہ ہونا

embrace के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • बग़लगीर होना
  • गले लगाना
  • लिपटा लेना
  • गर्मजोशी से मुअनिक़ा करना
  • क़बूल करना
  • किसी मौक़ा से फ़ायदा उठाना या किसी ख़्याल को अपनाना
  • किसी अक़ीदे या मसलक को इख़तियार करना या क़बूल करना
  • शामिल करना
  • अहाता करना या मुहीत होना
  • मिला लेना या शामिल कर लेना

अकर्मक क्रिया

  • गले मिलना
  • गर्मजोशी से बग़लगीर होना
  • मुअनिक़ा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (embrace)

نام

ای-میل

تبصرہ

embrace

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone