تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"elastic" کے متعقلہ نتائج

elastic

لَچَک دار

elasticity

لَچَک

elasticated

ربڑ کی آمیزش سے بنایا ہوا (کپڑا، پارچہ).

elasticized

elasticize

gum elastic

اَلَسْٹَر

ایک قسم کا لمبا ڈھیلا ڈھالا چوغے نما گرم کشمیرے وغیرہ کا لباس، جس میں گاہے پیٹی بھی لگی ہوتی ہے، اوورکوٹ

اَلَسْتی

الست (رک) سے منسوب .

اَلّاتی

(بھائی یا بہن) جو دوسری ماں سے ہو، علاتی کا عوامی املا

آلاتی

آلات سے منسوب، وہ کام، جس میں آلات کے ذریعے عمل کیا جائے، جیسے: آلاتی علم الصوات

اَکَسْتی

اَلْسَٹی

رک : السٹ.

اَلَپْٹی

(خیاطی) سلائی کی چھوٹی موٹی معمولی چیزیں رکھنے کی تھیلی، تلے دانی

عَلّاتی

سو تیلا، سوتیلی (ماں کی طرف سے)، وہ بہن بھائی جو ایک باپ اور دو ماں سے ہوں

اَلاٹی

جس کے نام کوئی جائیداد الاٹ کی جائے

elastic کے لیے اردو الفاظ

elastic

iˈlæs.tɪk

elastic کے اردو معانی

صفت

  • لوچ دار
  • لچکیلا
  • لچکدار
  • ایسے ٹھوس مادے سے متعلق جو پھیلانے، سکیڑنے یا دبانے کے بعد خود بخود اپنی اصل حالت پر آ جاتا ہے
  • (گیس) غیر معینہ حد تک توسیع پذیر
  • حالات کے ساتھ آسانی سے مطابقت کی اہلیت رکھنے والا
  • توافق پذیر
  • اپنی اصلی حالت پر آنے کے قابل
  • اضمحلال یا تھکن سے بآسانی افاقہ پانے والا
  • زندہ دل
  • اچھل کر، اچک کر یا ٹکرا کر واپس آنے والا

اسم

  • الاسٹک
  • لچکدار پارچہ / فیتہ
  • لچکنے اور پھیلنے والا کپڑا جس کی بافت میں ربڑ کے تار شامل ہوتے ہیں
  • اس قسم کے کپڑے سے تیار شدہ کوئی چیز
  • ربڑ کی ڈوری، فیتہ یا بند

elastic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • लोचदार
  • लचकीला
  • लचकदार
  • ऐसे ठोस माद्दे से मुताल्लिक़ जो फैलाने, सुकेड़ने या दबाने के बाद ख़ुदबख़ुद अपनी असल हालत पर आ जाता है
  • (गैस) ग़ैर मुअय्यना हद तक तौसीअ पज़ीर
  • हालात के साथ आसानी से मुताबिक़त की अहलीयत रखने वाला
  • तो उफ़क़ पज़ीर
  • अपनी असली हालत पर आने के काबिल
  • इज़मिहलाल या थकन से बाआसानी इफ़ाक़ा पाने वाला
  • ज़िंदा दिल
  • उछल कर, उचक कर या टकरा कर वापिस आने वाला

संज्ञा

  • इलास्टिक
  • लचकदार पारचा / फ़ीता
  • लचकने और फैलने वाला कपड़ा जिस की बाफ़्त में रबड़ के तार शामिल होते हैं
  • इस किस्म के कपड़े से तैय्यार शूदा कोई चीज़
  • रबड़ की डोरी, फ़ीता या बंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (elastic)

نام

ای-میل

تبصرہ

elastic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone