تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَسْٹَر" کے متعقلہ نتائج

اَلَسْٹَر

ایک قسم کا لمبا ڈھیلا ڈھالا چوغے نما گرم کشمیرے وغیرہ کا لباس، جس میں گاہے پیٹی بھی لگی ہوتی ہے، اوورکوٹ

اَلْسَٹا

رک : السٹ.

اَلْسَٹی

رک : السٹ.

اَلْسَٹ

رک : الس.

اُلْٹا

اوندھا، جس کا اوپر کا حصہ نیچے اور نیچے کا اوپر ہو، واژگوں سیدھا کی ضد

اُلْٹی

رک : الٹا جس کی یہ تانیث ہے

اُلْٹے

الٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

اَسِیر

قیدی، محبوس، گرفتار

عَسِیر

دشوار، مشکل

اَلْٹا

جواباً پلٹنا، ترکیب میں مستعمل، الٹا پلٹی

اِکْسِیر

وہ مرکب جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے تانبے سونے اور رانگے کو چاندی بنایا جا سکتا ہے، رسابن، کیمیا

اَکْسِیر

اَلْسی

(نباتیات) چھوٹی چھوٹی نازک پتیوں کا ایک پودا جس میں اودے رنگ کے پھول لگتے ہیں اور جو گیہوں کے پودے سے کسی قدر چھوٹا ہوتا ہے، اس پودے کے ننھے ننھے چپٹے اور کتھئی رنگ کے بیج جن کا تیل نکالا جاتا ہے اور انھیں پانی میں بھگونے سے لعاب مکلتا ہے کتان، تخم کتان

عَلَی السَّواء

बराबर-बराबर, एक सा, जितना एक को उतना ही सब को।

ہِلْسا

دریائے سندھ کی ایک خاص قسم کی مچھلی، ایک قسم کی سمندری مچھلی جو بنگال میں ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَسْٹَر کے معانیدیکھیے

اَلَسْٹَر

alasTar•अलस्टर

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

اَلَسْٹَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا لمبا ڈھیلا ڈھالا چوغے نما گرم کشمیرے وغیرہ کا لباس، جس میں گاہے پیٹی بھی لگی ہوتی ہے، اوورکوٹ

Urdu meaning of alasTar

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka lambaa Dhiilaa Dhaalaa choge numaa garm kashmiire vaGaira ka libaas, jis me.n gaahe peTii bhii lagii hotii hai, ovarkoT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَسْٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَسْٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone