تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک سے دو بَھلے" کے متعقلہ نتائج

ایک سے دو بَھلے

اکیلے سے دکیلا ہونا بہرحال بہتر ہے، کسی کے ساتھ رہنا تنہا رہنے سے اچھا ہے

ایک ہاتْھ بِکھیْرو، دو سے سَمیْٹو

کوئی کام خراب ہو جائے تو بڑی محنت سے درست ہوتا ہے

ایک سے ایک، دو سے گیارہ

ایک آدمی تو ہمیشہ ایک ہی رہے گا، لیکن دو کے ملنے سے ان میں گیارہ کی طاقت آ جاتی ہے

ایْک اَکیْلا، دو سے گیارَہ

دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے

دو سے تِین بَھلے

جتنے آدمی زیادہ ہوں اتنا ہی کام زیادہ ہوتا ہے .

دو سے بَھلے تِین

the more persons the better (said to stress the company)

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔

ساجَن ہم تُم ایک ہیں دیکَھت کے ہَیں دو، مَن سے مَن کو تول دو مَن کَدی نہ ہو

ہم تُم اصل میں ایک ہیں گو دو دِکھائی دیتے ہیں

مِیاں کَماتے کیا ہو ایک سے دَس، ساس نَند کو چھوڑ دو، ہَمیں تُمہیں بَس

جو کچھ تم کماتے ہو وہ ہمارے لئے کافی ہے، ساس نند کو چھو ڑ کر الگ ہو جاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک سے دو بَھلے کے معانیدیکھیے

ایک سے دو بَھلے

ek se do bhaleएक से दो भले

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک سے دو بَھلے کے اردو معانی

  • اکیلے سے دکیلا ہونا بہرحال بہتر ہے، کسی کے ساتھ رہنا تنہا رہنے سے اچھا ہے
  • بیشتر سفر کی حالت میں اکیلے رہنے سے کسی کے ساتھ رہنا زیادہ بہتر ہے
  • تنہائی اچھی نہیں ہوتی، تنہائی بری ہے

Urdu meaning of ek se do bhale

  • Roman
  • Urdu

  • akele se dakiilaa honaa baharhaal behtar hai, kisii ke saath rahnaa tanhaa rahne se achchhaa hai
  • beshatar safar kii haalat me.n akele rahne se kisii ke saath rahnaa zyaadaa behtar hai
  • tanhaa.ii achchhii nahii.n hotii, tanhaa.ii barii hai

एक से दो भले के हिंदी अर्थ

  • अकेले से दुकीला होना बहर हाल बेहतर है, किसी के साथ रहना अकेला रहने से अच्छा है (अधिकतर सफ़र की हालत में), तन्हाई अच्छी नहीं होती
  • अधिकतर यात्रा की हालत में अकेले रहने से किसी के साथ रहना अधिक उचित है
  • अकेलापन अच्छा नहीं होता, अकेलापन बुरा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایک سے دو بَھلے

اکیلے سے دکیلا ہونا بہرحال بہتر ہے، کسی کے ساتھ رہنا تنہا رہنے سے اچھا ہے

ایک ہاتْھ بِکھیْرو، دو سے سَمیْٹو

کوئی کام خراب ہو جائے تو بڑی محنت سے درست ہوتا ہے

ایک سے ایک، دو سے گیارہ

ایک آدمی تو ہمیشہ ایک ہی رہے گا، لیکن دو کے ملنے سے ان میں گیارہ کی طاقت آ جاتی ہے

ایْک اَکیْلا، دو سے گیارَہ

دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے

دو سے تِین بَھلے

جتنے آدمی زیادہ ہوں اتنا ہی کام زیادہ ہوتا ہے .

دو سے بَھلے تِین

the more persons the better (said to stress the company)

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔

ساجَن ہم تُم ایک ہیں دیکَھت کے ہَیں دو، مَن سے مَن کو تول دو مَن کَدی نہ ہو

ہم تُم اصل میں ایک ہیں گو دو دِکھائی دیتے ہیں

مِیاں کَماتے کیا ہو ایک سے دَس، ساس نَند کو چھوڑ دو، ہَمیں تُمہیں بَس

جو کچھ تم کماتے ہو وہ ہمارے لئے کافی ہے، ساس نند کو چھو ڑ کر الگ ہو جاؤ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک سے دو بَھلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک سے دو بَھلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone