تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"either" کے متعقلہ نتائج

either

ether

آفاق

aether

معنی ۲،۳ کا متبادل۔.

اَطْہَر

پاک و پاکیزہ، پاکیزہ تر، بہت زیادہ پاک (عموماً ترکیب میں مستعمل)

اَتَھر

جو قائم نہ ہو، متحرک

اَتھارا

جس کا اور چھورنہ ہو، بیکراں، بے حد

اَٹّھارا

دس اور آٹھ کا مجموعہ، سترہ اور انیس کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں)

اَتھار

جس کا اور چھورنہ ہو، بیکراں، بے حد

اَطْہار

جو پاک و پاکیزہ ہوں (عموماً ائعہ، آل یا عترت وغیرہ ک صفت کے طور پر مستعمل).

اَوتاری

اولیا اور اوتار سے نسبت رکھنے والا، صاحب ولایت، نیک پاک اور مقدس

اَٹارا

رک : اٹالا (پلیٹس) .

اَٹاری

کوٹھا، بالا خانہ، چھت پر بنا ہوا کمرہ

اَنْتْرا

درمیانی، بیچ کا، (موسیقی) گانے کے مکھڑے (پہلے بول) کے بعد کا بول، پہلے کے سوا گیت کے باقی ٹکڑے

عَطّارَہ

عطر سازی

اَنتْڑیاں

آنت، پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

either کے لیے اردو الفاظ

either

ˈaɪ.ðər

either کے اردو معانی

ضمیر، صفت

  • ایک یا دوسرا
  • دو چیزوں میں سے ایک
  • دو میں ایک
  • ایک نہ ایک
  • کوئی ایک
  • کوئی
  • کوئی نہ کوئی
  • جو بھی
  • یہ یا وہ
  • (عطف) تردیدی حرف عطف جو ہمیشہ or سے قبل اور متلازم حرف کے طور پر استعمال ہوتا ہے

فعل متعلق

  • بھی
  • اسی طرح
  • یا
  • خواہ

either के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सर्वनाम, विशेषण

  • एक या दूसरा
  • दो चीज़ों में से एक
  • दो में एक
  • एक ना एक
  • कोई एक
  • कोई
  • कोई ना कोई
  • जो भी
  • ये या वो
  • (अतफ़) तरदीदी हरफ़-ए-अतफ़ जो हमेशा or से क़बल और मतला ज़म हर्फ़ के तौर पर इस्तिमाल होता है

क्रिया-विशेषण

  • भी
  • इसी तरह
  • या
  • ख़ाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (either)

نام

ای-میل

تبصرہ

either

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone