تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِقان" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِقان

مبرز کے ذریعے پیٹ میں دوا یا پانی پہنچانے کا عمل ، حقنہ ، عمل ، انیما .

اِحْتِقانِ مَصْلی

(طب آب ، خون یا سیرم کا کسی عضو کی ساخت میں جمع یا بند ہو جانا جس سے ورم پیدا ہوتا ہے ، (انگریزی) سیرس انفلٹریشن Serous Infiltration

اِحْتِقانِ جِلْدی

سوئی کے ذریعے دوا پہنچانے کا عمل، انجکشن

بابی اِحْتِقان

وہ احتقان (رک) جو باب الکبد سے تعلق رکھتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِقان کے معانیدیکھیے

اِحْتِقان

ehtiqaanएहतिक़ान

اصل: عربی

وزن : 21121

موضوعات: طب

اشتقاق: حَقَنَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِقان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مبرز کے ذریعے پیٹ میں دوا یا پانی پہنچانے کا عمل ، حقنہ ، عمل ، انیما .
  • (طب) جسم میں مواد یا رطوبات کا رکنا یا بند ہوجانا

Urdu meaning of ehtiqaan

  • Roman
  • Urdu

  • mabraz ke zariiye peT me.n davaa ya paanii pahunchaane ka amal, huqnaa, amal, inemaa
  • (tibb) jism me.n mavaad ya ratuubaat ka ruknaa ya band hojaana

English meaning of ehtiqaan

Noun, Masculine

  • enema

اِحْتِقان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِحْتِقان

مبرز کے ذریعے پیٹ میں دوا یا پانی پہنچانے کا عمل ، حقنہ ، عمل ، انیما .

اِحْتِقانِ مَصْلی

(طب آب ، خون یا سیرم کا کسی عضو کی ساخت میں جمع یا بند ہو جانا جس سے ورم پیدا ہوتا ہے ، (انگریزی) سیرس انفلٹریشن Serous Infiltration

اِحْتِقانِ جِلْدی

سوئی کے ذریعے دوا پہنچانے کا عمل، انجکشن

بابی اِحْتِقان

وہ احتقان (رک) جو باب الکبد سے تعلق رکھتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِقان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِقان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone