تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِفان" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِفان

حاصل کرلینا، لے لینا، جڑ سے اکھاڑ دینا

اِحْتِظان

گلے لگانا

اِحْتِفال

محفل، مجلس، انعقاد، مجلس

اِحْتِقان

مبرز کے ذریعے پیٹ میں دوا یا پانی پہنچانے کا عمل ، حقنہ ، عمل ، انیما .

اِحْتِفاظ

پنجوں کے بل بیٹھنا کہ اٹھنے کے لئے تیار رہے، گھٹنوں کو پکڑ کر بیٹھنا، جمع ہونا، فراہم ہونا

اِحْسان

(کسی کے ساتھ) نیکی کا عمل، اچھا سلوک، مہربانی کا برتاؤ، نیکی، عمل خیر

بابی اِحْتِقان

وہ احتقان (رک) جو باب الکبد سے تعلق رکھتا ہے.

اِحْصان

مجرد اور غیر شادی شدہ ہونے کی کیفیت، کنوارپن، پاک دامنی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)

اِمْتِحان

آزمائش، ابتلا، جانچ، پرکھنے کا عمل

اِمْتِہان

अपमानित रखना।

احْتِرام

عزت، حرمت، توقیر

اِحْتِیاط

ہوش و حواس سے سمجھ سوچ کر اقدام یا فیصلہ، اقدام عمل سے پہلے پوری پوری توجہ، غور و تامل، ہوشیاری، سوجھ بوجھ

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِلْتِفات

توجہ، پرواہ، لحاظ

عِرْفان

شناخت، پہچان، آگہی، واقفیت، خدائے تعالیٰ کی معرفت، خدا شناسی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِفان کے معانیدیکھیے

اِحْتِفان

ehtifaan•एहतिफ़ान

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِفان کے اردو معانی

 

  • حاصل کرلینا، لے لینا، جڑ سے اکھاڑ دینا

Urdu meaning of ehtifaan

  • Roman
  • Urdu

  • haasil kar lenaa, le lenaa, ja.D se ukhaa.D denaa

एहतिफ़ान के हिंदी अर्थ

 

  • प्राप्त कर लेना, ले लेना, जड़ से उखाड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِفان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِفان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone