تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِمالِیَت" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِمالِیَت

احتمال (رک) کی کیفیت .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

اِحْتِمالی

احتمال کی طرف منسوب: ممکن، مفروضہ، متوقع

اِحْتِمال

امکان، گنجائش، ممکن یا متوقع ہونے کی صورت

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

ماضی اِحْتِمالی

وہ ماضی جس سے گزشتہ زمانے میں کسی فعل کے صادر ہونے کا احتمال یا شک پایا جائے، جیسے: وہ آیا ہوگا

مُسْتَقْبِلِ اِحْتِمالی

(قواعد) فعل کا وہ صیغہ جس میں گا ، گی ، گے ، کے بجائے حروفِ احتمال شاید ، ممکن ہے اور غالبا ُ وغیرہ استعمال کرتے ہیں (جیسے : شاید وہ کل آئے)

اِجْتِماعِیَت

گروہ، جماعت، معاشرہ، سماج

اِتْمامِیَت

کمال، (ہر اعتبار سے) کامل ہونا

اِتْمامِیَّت

اِحْتِمالاً

شک کے طور پر

اِسْتِمالَت

دل جوئی، تالیف قلب، (کسی کو) اچھے سلوک وعمل سے اپنی طرف مائل کرنا، خوشامد

اِجْتِماعِیَّت

اِحتِمال کَرنا

apprehend

اِحتِمال ہونا

be likely, be probable

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِمالِیَت کے معانیدیکھیے

اِحْتِمالِیَت

ehtimaaliyat•एहतिमालियत

اصل: فارسی

دیکھیے: اِحْتِمال

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِمالِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • احتمال (رک) کی کیفیت .

Urdu meaning of ehtimaaliyat

  • Roman
  • Urdu

  • ehtimaal (ruk) kii kaifiiyat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِمالِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِمالِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone