تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eery" کے متعقلہ نتائج
eery کے لیے اردو الفاظ
eery کے اردو معانی
- خوفناک
- ڈراؤنا
- پراسرار
- بھیانک اور ویران ہونے کی وجہ سے خوف اور دہشت پیدا کرنے والا
- آسیب زدگی یا ممکنہ خطرے کا تاثر دینے والا
- عجیب
eery के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ौफ़नाक
- डरावना
- पुरासरार
- भयानक और वीरान होने की वजह से ख़ौफ़ और दहश्त पैदा करने वाला
- आसीब ज़दगी या मुम्किना ख़तरे का तास्सुर देने वाला
- अजीब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
arytenoid
ڈوئی کی شَکَل کی يَعنی حَنجرے کی وہ دو کُرکُری ہَڈياں يا اُن سے مُتَعلِق جِن کے ساتھ صُوتی وَتر وابَستَہ ہوتے ہيں
اَرْیَوی
اَریائی زبان، پرا کرت، وہ زبانیں جو سنسکرت کے انحطاط سے پیدا ہوئیں : سہاراسئری، شورسینی، ماگدھی اور پشماچی وغیرہ
آرْیَہ وَرْت
ہندوستان كی سرزمین جہاں قدیم آریہ قوم كی بڑی جمعیت وسط ایشیا سے اٹھ كر وقتاً فوقتاً سكونت پذیر ہوتی رہی، بھارت ورش
aryl
کیمیا: کوئی اصلیہ جوعطری (aromatic) ہائڈرو کاربن سے ہائڈروجن کا ایٹم علاحدہ کرکے اخذ کیا گیا ہو یا اس سے تعلق رکھتا ہو۔.
عِیدیَہ
وہ نظم ، جو عید یا کسی تہوار پر اُستاد لکھ کر اپنے شاگردوں کو دیا کرتا ، وہ نظم جو عید یا کسی تہوار کے موقع پر بطور تہنیت لکھی جائے .
عارْیَت نامَہ
اقرارنامہ، جوعاریۃً لی ہوئی چیز کے واپس کرنے کے واسطے لکھ دیا جائے، اقرار نامہ، جو کسی چیز کے لوٹانے کے لئے لکھ دیا جائے
اَدْعِیَہ
دعا و مناجات کے مضمون پر مشتمل فقرے یا عبارات جو آنحضرت (صلعم) یا دیگر بزرگان دین کی طرف منسوب ہوں ، او راد ، وظائف.
اَرائی سَرائی
(گاڑی بانی) گاڑی کے پہیے میں اروں کی قبنچی دار جڑائی جیسی کہ موٹر اور بائیسکل کے پہیوں کی ہوتی ہے
آرائی
سنوارنے والا، سجانے والا، تزئین و آرائش، خوبصورتی میں اضافہ کرنا، آراستگی، بناوٹ، ترتیب، زیبائش
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (eery)
eery
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔