تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"air" کے متعقلہ نتائج

air

ہَوا

عَیْر

जंगली गधा, गोरखर

آر

نوكداركیل جو بیلوں كو ہنكانے كی پینی یا سانٹے میں لگی ہوتی ہے

عار

ننگ، شرم، جھجک، عیب، ذِلّت، بدنامی، پرہیز، بیزاری، بے تعلقی

err

بَھٹَکْنا

er

کیمیا: عنصراربیم erbium کی علامت۔.

ar

کیمیا: عنصر argon کی علامت۔.

اَیر غَیر

(عموماْ مغیرہ یا حالت جمع میں) یہ، وہ، ہر ایک

air plane

امریکا رک.

air lock

کسی پمپ وغیرہ میں پڑ جانے والا ہوائی بلبلہ جو اسکے کام میں رکاوٹ ڈالے۔.

air way

ہوا ئی جہازوں کا مقررہ راستہ، فضائی شاہراہ.

air base

جہاں سے فوجی ہوائی جہاز اڑائے جاتے ہیں۔.

air glow

شب کو نظر آنے والا سماوی اجالا۔.

air shaft

بادْ کَش

air-conditioning

کِسی عمارت میں ہوا کو مطلُوبہ درجہ حرارت پر رکھنا

air کے لیے اردو الفاظ

air

eər

air کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی

  • ہوا
  • پون
  • بے ذائقہ
  • بے بو، بے رنگ، غیر مرئی گیسوں کا مختلف الجنس آمیزہ جو کرۂ ارض پر محیط ہے اور جس میں آمیزش کا تناسب نائٹروجن 78.03، آکسیجن 20.99، آرگون 0.94، کاربن ڈائی آکسائیڈ 0.03، ہائیڈروجن 0.01 فیصد نیز کرپٹون، نیون، ہیلیم اور زینون کی معمولی سی مقدار شامل ہے، یہی ہم سانس لیتے وقت اندر لے جاتے ہیں اور جو ہر قسم کی حیوانی اور نباتی زندگی کے لیے بھی بہت ضروری ہے
  • باد متحرک
  • (موسیقی) سر
  • موسیقی کے کسی با آہنگ ٹکڑے میں نغمے کا بنیادی حصہ
  • لَے
  • تان
  • راگ
  • کسی شخص یا چیز کی شکل و شباہت یا طور طریق
  • تصنع
  • کبر و غرور
  • ڈھنگ
  • وضع
  • چال
  • روش
  • روپ
  • صورت
  • طور
  • ہوا میں رکھ دینا
  • ہوا دینا
  • ہوا اندر آنے دینا
  • ہوا دار بنانا
  • کھلے بندوں کہہ دینا
  • علی الاعلان کہہ دینا

air के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • हवा
  • पवन
  • बे-ज़ाइक़ा
  • बे-बू, बे-रंग, ग़ैर मरई गेसों का मुख़्तलिफ़-उल-जिन्स आमेज़ाह जो कुर्रा-ए-अर्ज़ पर मुहीत है और जिस में आमेज़िश का तनासुब नाइट्रोजन 78.03, ऑक्सीजन 20.99, आरगोन 0.94, कार्बन डाई ऑक्साईड 0.03, हाईड्रोजन 0.01 फ़ीसद नीज़ क्रिप्टॉन, नियोन, हीलियम और ज़ीनॉन की मा'मूली सी मिक़्दार शामिल है, यही हम सांस लेते वक़्त अंदर ले जाते हैं और जो हर किस्म की हैवानी और नबाती ज़िंदगी के लिए भी बहुत ज़रूरी है
  • बाद-मुतहर्रिक
  • (मूसीक़ी) सुर
  • मूसीक़ी के किसी बा-आहंग टुकड़े में नग़्मे का बुनियादी हिस्सा
  • लै
  • तान
  • राग
  • किसी शख़्स या चीज़ की शक्ल-ओ-शबाहत या तौर तरीक़
  • तसन्नो'
  • किब्र-ओ-ग़ुरूर
  • ढंग
  • वज़'
  • चाल
  • रविश
  • रूप
  • सूरत
  • तौर
  • हवा में रख देना
  • हवा देना
  • हवा अंदर आने देना
  • हवा-दार बनाना
  • खुले बंदों कह देना
  • 'अलल-ए'लान कह देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (air)

نام

ای-میل

تبصرہ

air

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone