تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"edge" کے متعقلہ نتائج
edge کے لیے اردو الفاظ
edge کے اردو معانی
اسم
- دھار
- باڑ
- کناره
- حاشیه
- کگر
- کسی قاطع اوزار یا ہتھیار کے پھل کا باریک اور تیز کنارہ
- پھل کی مناسب تیزی
- کاٹنے اور گھاؤ لگانے کی خصوصیت
- زبان یا دلیل کی کاٹ
- بھوک کی تیزی
- خواہش کا زور
- عمل یا کام کرنے کی مستعدی
- کوئی شے دھار کی مانند، پہاڑ کی ماہی پشت
- خط جس پر دو ٹھوس چیزوں کی سطحیں آپس میں ملتی ہیں
- کسی پتلی سپاٹ چیز کی ایک تنگ سی سطح جیسے کوئی کتاب جس کے کنارے ملمع ہوں
- حاشیہ یا حد
- کنارہ جیسے کھڑی چٹان کا
- (عوامی) شراب کا نشہ
فعل لازم، فعل متعدی
- باڑھ رکھنا
- تیز کرنا
- دھار یا کنارہ بنانا
- کنارے کنارے حرکت دینا
- غیر محسوس طور پر دھیرے دھیرے حرکت یا دھکا دینا
- کنارے کی جانب حرکت دینا
- غیر محسوس طور پر بتدریج آگے بڑھانا
edge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- धार
- बाड़
- किनारे
- हाशीए
- कगर
- किसी क़ाते औज़ार या हथियार के फल का बारीक और तेज़ किनारा
- फल की मुनासिब तेज़ी
- काटने और घाओ लगाने की ख़ुसूसीयत
- ज़बान या दलील की काट
- भूक की तेज़ी
- ख़ाहिश का ज़ोर
- अमल या काम करने की मुस्तइद्दी
- कोई शैय धार की मानिंद, पहाड़ की माहीपुश्त
- ख़त जिस पर दो ठोस चीज़ों की सतहें आपस में मिलती हैं
- किसी पतली स्पाट चीज़ की एक तंग सी सतह जैसे कोई किताब जिस के किनारे मुलम्मा हूँ
- हाशिया या हद
- किनारा जैसे खड़ी चट्टान का
- (अवामी) शराब का निशा
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- बाढ़ रखना
- तेज़ करना
- धार या किनारा बनाना
- किनारे किनारे हरकत देना
- ग़ैर महसूस तौर पर धीरे धीरे हरकत या धक्का देना
- किनारे की जानिब हरकत देना
- ग़ैर महसूस तौर पर बतदरीज आगे बढ़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِدْغامِ شَفَوی
(تجوید عربی) میم ساکن کے بعد میم متحرک آنے پر پہلی میم کو دوسری میم میں مد غم کرنا ، جیسے وَکَم مِنّ
اِدْغامِ مِثْلَیْن
(تجویدد عربی) ایک ہی حرف (پہلا ساکن دوسرا متحرک) ایک جگہ جمع ہونے پر پہلے کو دوسرے میں مد غم کر کے (مشدد) پڑھنا ، جیسے : اَللہ
اِدْغامِ مُتَجانِسَین
(تجوید عربی) دو قریب المخرج حرف (جن میں پہلا ساکن اور دوسرا متحرک ہو) ایک جگہ جمع ہونے پر پہلے کو دوسرے میں مد غم کرنا ، جیسے : ’ عَبَد تُّم ‘ میں ’ د ‘ اور’ ت ‘ جن کا مخرج ایک ہے ، یکجا ہیں تواس میں دال نہ پڑھنا اور ت کو مشدد پڑھنا
اَڑَنگے میں آنا
کسی جھمیلے میں پڑ جانا، کسی الجھاوے میں مبتلا ہونا، دانْو میں پھنس جانا، قبضے میں آجانا
نَنْگا کیا اوڑے گا کیا نِچوڑے گا
(رک : ننگی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی جو زیادہ رائج ہے) ، بے مایہ کی کچھ حقیقت نہیں ، نہایت مفلس ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (edge)
edge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔