تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"earth" کے متعقلہ نتائج
earth کے لیے اردو الفاظ
earth کے اردو معانی
- اَرْض
- دَھرْتی
- گَتی
- گِل
- خاک
- مِٹِّی
- زمین
earth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अर्ज़
- धरती
- गती
- गिल
- ख़ाक
- मिट्टी
- ज़मीन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
earthshine
فلکیات: ہلال کے ساتھ چاند کا مدّھم دور جو زمین سے سورج کی شعاعوں کے چاند کے انعکاس کے سبب کچھ کچھ نمایاں ہوتا ہے۔.
earthworm
مختلف حلقوی کیڑوں میں سے کوئی خصوصاً جنس Lumbricus یا Allolobophora سے تعلق رکھنے والے کیچوے جو زمین میں گھس کر رہتے ہیں۔.
scorched earth policy
کھیتوں کو جلا نا اور ہر اس چیز کو تباہ کرنا جو دشمن کے کام آ سکتی ہو جو کسی علا قے پر قبضہ کرنے والا ہو، سوخت کاری۔.
orthodox church
عیسائی کلیسا یا کلیساؤں کا وفاق جو پاپائے قسطنطنیہ کا مقلد ہے۔ اس کی ابتدا باز نطینی شہنشاہیت کے کلیسا سے ہوئی اور یہ یونانی ، روسی بلغاریہ اور رومانیہ وغیرہ کے قومی کلیساؤں پر مشتمل ہے۔ اسے مشرقی راسخ العقیدہ کلیسا بھی کہتے ہیں۔.
arthropod
حیوانیات: کوئی بے ریڑھ کا جانور، مفصل پایوں کی نوع سے، جس کے جسم کے کئی حصّے ہوتے ہیں، اعضا جوڑ دار اور ایک بیرونی ڈھانچا جیسے حشرات، مکڑی یا قشریے۔.
orthopaedics
(بطور واحد مستعمل ) طب کی وہ شاخ جو ہڈیوں اور پٹّھوں کی ساخت کے نقائص کی درستی یا بدو ضعی اورعوارض کے علاج سے تعلق رکھتی ہے؛ ابتدائً صرف بچوں سے متعلق ؛ علم تقویم الاعضا۔.
orthodontics
(جمع مگر بطور واحد مستعمل) نیز / dɒntɪə '- orthodontia علاج دنداں ، دانتوں اور جبڑوں کی خرابیوں کا علاج ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (earth)
earth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔