تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"art" کے متعقلہ نتائج

اَرْت

معنی، مفہوم، مطلب، بیان

آرْت

درد، دكھ، رنج، غم

art

فَن

اَرْت کَرْنا

تشریح کرنا، معنی سمجھانا

آرْٹ كاغَذ

كاغذ كی گرانی اور آرٹ كاغذ كی نایابی سے بھی ایسی كتاب كا جس میں زیادہ تر نقشے كے بلاک ہوں اس وقت چھپنا مشكل تو كیا بلكہ ناممكن ہے۔

اَرْت بَن٘دْنا

معنی پیدا کرنا، معنی پہنانا

آرْٹ بَرائے آرْٹ

رک : ادب برائے ادب۔

آرْٹ اِیڈِیٹر

(ادارت) مضامین اور ان كی سرخیوں وغیرہ كو دیدہ زیبی سے ترتیب دینے كا كام انجام دینے والا، مرید۔

اَرْتاع

بھیڑ، مجمع

آرْتِی

دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور

آرْتا

ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت

اَرْتھی

لکڑی یا بانس کا سیڑھی نما بنا ایک ڈھانچہ جس پر مردہ جسم رکھا جاتا ہے اور اسے قبرستان پہنچایا جاتا ہے، جنازہ

آرْتِھی

آرتی

آرْتی كَرنا

آرتی كی رسم بجا لانا، آرتی اتار نا

art کے لیے اردو الفاظ

art

ɑːt

art کے اردو معانی

اسم

  • فن
  • آرٹ
  • کسی خاص مقصد کو پورا کرنے کے لیے اشیا کو استعمال میں لانا یا ان سے کام لینا
  • مقصد و منشا کی تکمیل کے لیے ذرائع کا، فطرت کے علی الرغم، بروئے کار لانا
  • بعض امور کو آسان بنانے کا اصولی نظام
  • ان اصولوں کی اطلاقی مہارت: سائنس کے برعکس جیسے فن تعمیر یا کندہ کاری کا فن
  • فنون لطیفہ
  • فنون لطیفہ میں سے کوئی ایک یا جملہ فنون یعنی وہ ذوق یا جمالیاتی حس کو تسکین دیں جیسے مصوری، مجسمہ سازی، موسیقی وغیرہ
  • مصور یا مجسمہ ساز کا پیشہ
  • ان فنکاروں کے لیے مخصوص و مطلوبہ مہارت
  • فنی ملکہ
  • فنی چابک دستی
  • استادی
  • ہنرمندی
  • مکاری
  • منافقت
  • (متروک) (شاعری) صیغۂ واحد حاضر، be کا فعل حال

art के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फ़न
  • आर्ट
  • किसी ख़ास मक़्सद को पूरा करने के लिए अश्या को इस्ते'माल में लाना या उन से काम लेना
  • मक़्सद-ओ-मंशा की तकमील के लिए ज़राए' का, फ़ितरत के अलर्रग़म, ब-रु-ए-कार लाना
  • बा'ज़ 'उमूर को आसान बनाने का उसूली निज़ाम
  • इन उसूलों की इतलाक़ी महारत: साईंस के बर-'अक्स जैसे फ़न-ए-ता'मीर या कंदाकारी का फ़न
  • फ़ुनून-ए-लतीफ़ा
  • फ़ुनून-ए-लतीफ़ा में से कोई एक या जुमला फ़ुनून या'नी वो ज़ौक़ या जमालियाती हिस को तस्कीन दें जैसे मुसव्विरी, मुजस्समा साज़ी, मूसीक़ी वग़ैरा
  • मुसव्विर या मुजस्समा साज़ का पेशा
  • उन फ़न-कारों के लिए मख़्सूस-ओ-मतलूबा महारत
  • फ़न्नी-मलिका
  • फ़न्नी-चाबुक-दस्ती
  • उस्तादी
  • हुनर-मंदी
  • मक्कारी
  • मुनाफ़क़त
  • (मतरूक) (शा'इरी) सीग़ा-ए-वाहिद हाज़िर, be का फे़'ल-ए-हाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (art)

نام

ای-میل

تبصرہ

art

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone