تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eagre" کے متعقلہ نتائج
eagre کے لیے اردو الفاظ
eagre کے اردو معانی
اسم
- لہر مد
- طغیان مد
- مد کامل کی طوفانی موج جو کسی دریا کے دہانے کی طرف سے آتی ہے
- دریا کے دہانے سے آنے والی بڑی موج
eagre के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लहर मद
- तुग़्यान मद
- मद कामिल की तूफ़ानी मौज जो किसी दरिया के दहाने की तरफ़ से आती है
- दरिया के दहाने से आने वाली बड़ी मौज
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَنگْڑائی
سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل، جسم کا ایک فطری عمل جو تساہلی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہے اور جس کے نتیجہ میں سارا بدن کچھ لمحہ کے لیے اینٹھ یا اکڑ یا پھیل جاتا ہے
اَنگارے اُگَلْنا
غصے یا حسد میں جو چاہنا کہنا، جلی کٹی سنانا، باغیانہ باتیں کرنا، اشتعال انگیز گفتگو کرنا
بَدِھیا مَری تو مَری آگْرہ تو دیکھا
اس کام کے لیے مستعمل جس میں نقصان زیادہ ہو اور نفع بہت معمولی سا ؛ نقصان ہوا پیزارے لیکن بات تو رہ گئی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (eagre)
eagre
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔