تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"duvet" کے متعقلہ نتائج

duvet

ایک موٹا، نرم لحاف جس کا ابرا الگ کیا جاسکتا ہے، کمبل وغیرہ کی بجائے مستعمل۔.

دَعْوَت

کسی تقریب یا ضیافت یا تحریک میں شرکت کے لئے بلانا

duvetyn

دِیوَٹ

لکڑی یا دھات کا اسٹینڈ، جس پر چراغ رکھنے کے لئے ایک کٹوری سی بنی ہوتی ہے، شمع دان، چراغ دان

رَواٹا

کودوں یا ساواں کی بنی ہوئی روٹی

دیوْتا

بھولا بھالا، سادہ، لوح، مکار، شریر، مُتَفَنّی

رِوایَت

کسی دوسرے کی بات نقل کرنا ، اصطلاح محدثین میں آنحضرت صلی اللہ وعلیہ وسلم کے کسی قول یا فعل کو یا آنحضرتؐ کے زمانے کے کسی واقعے کو بیان کرنا خواہ وہ راوی نے خود سنا یا دیکھا ہو یا کسی دوسرے روای سے نقل کیا ہو ، روای کا قول.

دیوتائی

دیوتا سے منسوب

دَعْوَتی

دعوت سے منسوب یا متعلق

روایات

روایت کی جمع

راوْتی

رک : راوٹی.

روایتی

روایت کا کٹّر پابند، روایت پرست

ریوتی

ستائیسویں نچھتر کا نام

دَیاوَتی

سرگم کے دوسرے سُر رِکھْب کی تین سُرتیوں میں سے پہلی سُرتی کا نام.

دِھیوتا

بیٹی کا لڑکا، نواسا، نواسی، بیٹی کی لڑکی

duvet کے لیے اردو الفاظ

duvet

ˈduː.veɪ

duvet کے اردو معانی

اسم

  • ایک موٹا، نرم لحاف جس کا ابرا الگ کیا جاسکتا ہے، کمبل وغیرہ کی بجائے مستعمل۔.

duvet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक मोटा, नरम लिहाफ़ जिस का अबरा अलग किया जा सकता है, कम्बल वग़ैरा की बजाय मुस्तामल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (duvet)

نام

ای-میل

تبصرہ

duvet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone