تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُور کی" کے متعقلہ نتائج

دُور کی

جو نزدیک نہ ہو، فاصلے سے.

دُور کی کہْنا

سمجھ کی بات کرنا، معنی خیز بات کہنا

دُور کی بات

گہری بات، سمجھداری کی بات، باریک نکتہ

دُور کی خَبَر

راز کی بات، پوشِیدَہ نکتہ، نجی باتیں

دُور کی سُنانا

کسی کے بزرگوں کو گالیاں دینا

دُور کی مُلاقات

دور ہی سے سلام دعا، شاذ و نادر ہی ملنا

دُور کی نِسْبَت

واسطہ، معمولی مشابہت، ادنیٰ تعلق

دُور کی سُوجْھنا

باریک بات خیال میں آنا، ایک اچھی تدبیر خیال میں آنا، ترکیب دماغ میں آنا، روشن خیال ہونا

دُور کی کَوڑی

(مجازاً) نیا طرزِ فکر؛ پُر معنی بات.

دُور کی ہانکْنا

بڑھ بڑھ کے دعوے کرنا، شیخی ہانکنا، اپنی بساط سے بڑھ کر دعویٰ کرنا

دُور کی اَفْواہ

مشتبہ خبر، دور دراز سے سُنی ہوئی خبر.

دُور کی کَوڑی لانا

دُوربینی سے کام لینا، عاقبت اندیشی کے ساتھ قدم اُٹھانا

دُور کی صاحَب سَلامَت

میل جول سے اجتناب، الگ الگ رہنا، تکلَف اور اجنبی پن سے ملنا.

دُور کی باتیں سُجھانا

اندیشوں سے باخبر کرنا، ہونی انہونی کے نشیب و فراز سمجھانا.

دُور کیا تھا

کیا بعد تھا، ناممکن نہ تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُور کی کے معانیدیکھیے

دُور کی

duur kii•दूर की

  • Roman
  • Urdu

دُور کی کے اردو معانی

  • غیر خونی رشتہ داری.
  • گہرا، شدید، تیز، بہت زیادہ، قدرے، قلیل، کسی قدر.
  • جو نزدیک نہ ہو، فاصلے سے.
  • بلند پایہ، اعلیٰ.

Urdu meaning of duur kii

  • Roman
  • Urdu

  • Gair Khuunii rishtedaarii
  • gahiraa, shadiid, tez, bahut zyaadaa, qadre, qaliil, kisii qadar
  • jo nazdiik na ho, faasle se
  • baland paaya, aalaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُور کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُور کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone