تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُور کی خَبَر" کے متعقلہ نتائج

دُور کی خَبَر

راز کی بات، پوشِیدَہ نکتہ، نجی باتیں

کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک ہوگی

اُن پوشیدہ اور چھپے ہوئے عیبوں کا اظہار کروں گا جس سے تمام عالم میں ذِلّت و رسوائی ہو کر تمہارے بزرگوں کی عزت و آبرو خاک میں مل جائے گی ، ایسے عیب نکالوں گا کہ سخت رسوائی ہو گی.

کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک جائے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں دُور کی خَبَر کے معانیدیکھیے

دُور کی خَبَر

duur kii KHabarदूर की ख़बर

  • Roman
  • Urdu

دُور کی خَبَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • راز کی بات، پوشِیدَہ نکتہ، نجی باتیں

Urdu meaning of duur kii KHabar

  • Roman
  • Urdu

  • raaz kii baat, poshiida nukta, nijii baate.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُور کی خَبَر

راز کی بات، پوشِیدَہ نکتہ، نجی باتیں

کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک ہوگی

اُن پوشیدہ اور چھپے ہوئے عیبوں کا اظہار کروں گا جس سے تمام عالم میں ذِلّت و رسوائی ہو کر تمہارے بزرگوں کی عزت و آبرو خاک میں مل جائے گی ، ایسے عیب نکالوں گا کہ سخت رسوائی ہو گی.

کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک جائے گی

اُن پوشیدہ اور چھپے ہوئے عیبوں کا اظہار کروں گا جس سے تمام عالم میں ذِلّت و رسوائی ہو کر تمہارے بزرگوں کی عزت و آبرو خاک میں مل جائے گی ، ایسے عیب نکالوں گا کہ سخت رسوائی ہو گی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُور کی خَبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُور کی خَبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone