تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودْھ اُوتَرنا" کے متعقلہ نتائج

دُودْھ اُوتَرنا

چھاتیوں میں دودھ بھر آنا ؛ دودھ کا گائے یا بھین٘س وغیرہ کے تنوں میں آجانا .

دُودھ اُترنا

چھاتیوں میں دودھ بھر آنا ؛ دودھ کا گائے یا بھین٘س وغیرہ کے تنوں میں آجانا .

دُودْھ اُتارنا

دودھ پیدا کرنا

دُودھ سے اُتَرنا

دودھ دینا بند کردینا، کم ہوجانا.

پِسْتانوں میں دُودھ اُتَرنا

بچے کی پیدائش کے بعد پستانوں میں دودھ کا پیدا ہوجانا

چھاتی میں دُودْھ اُتَرْنا

عورت کی چھاتیوں میں دودھ بھر آنا، محبت کا جذبہ اُبھر آنا

دِیدِیاں پو بُڑھاپا اُتَرْنا

بڑھاپے کی وجہ سے کم دِکھائی دینا.

اُوپْرا دُودْھ

ماں کے سوا کسی اور کا دودھ.

دُودھ گَوارا ہونا

دودھ راس آنا ، دودھ بخشا ہوا ہونا.

دُودھ ضامِن ہونا

(قبالت) دودھ پلانے کے زمانے میں عورت کو حمل نہ رہنا ، یہ مدّت عورت کے مزاج اور طبعی کیفیت کے لحاظ سے کم و بیش ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودْھ اُوتَرنا کے معانیدیکھیے

دُودْھ اُوتَرنا

duudh uutarnaa•दूध ऊतरना

  • Roman
  • Urdu

دُودْھ اُوتَرنا کے اردو معانی

  • چھاتیوں میں دودھ بھر آنا ؛ دودھ کا گائے یا بھین٘س وغیرہ کے تنوں میں آجانا .

Urdu meaning of duudh uutarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhaatiiyo.n me.n duudh bhar aanaa ; duudh ka gaay ya bhains vaGaira ke tano.n me.n aajaanaa

दूध ऊतरना के हिंदी अर्थ

  • छातीयों में दूध भर आना , दूध का गाय या भैंस वग़ैरा के तनों में आजाना

دُودْھ اُوتَرنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودْھ اُوتَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودْھ اُوتَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone