تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھ اُترنا" کے متعقلہ نتائج

دُودھ اُترنا

چھاتیوں میں دودھ بھر آنا ؛ دودھ کا گائے یا بھین٘س وغیرہ کے تنوں میں آجانا .

چھاتی میں دُودْھ اُتَرْنا

عورت کی چھاتیوں میں دودھ بھر آنا، محبت کا جذبہ اُبھر آنا

پِسْتانوں میں دُودھ اُتَرنا

بچے کی پیدائش کے بعد پستانوں میں دودھ کا پیدا ہوجانا

دُودْھ اُتارنا

دودھ پیدا کرنا

دُودْھ اُوتَرنا

چھاتیوں میں دودھ بھر آنا ؛ دودھ کا گائے یا بھین٘س وغیرہ کے تنوں میں آجانا .

دُودھ سے اُتَرنا

دودھ دینا بند کردینا، کم ہوجانا.

دِیدِیاں پو بُڑھاپا اُتَرْنا

بڑھاپے کی وجہ سے کم دِکھائی دینا.

ہِجراں دِیدَہ

وہ، جو اپنے عزیزوں یا معشوق سے جدا ہوا ہو

ہجران دیدہ

وہ جو اپنے عزیزوں یا معشوق سے جدا ہو

دُوئی کا پَردَہ اُٹھنا

become one

دُودھ کی جَھل اُٹھنا

جذبۂ مادری کا جوش میں آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ اُترنا کے معانیدیکھیے

دُودھ اُترنا

duudh utarnaa•दूध उतरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُودھ اُترنا کے اردو معانی

  • چھاتیوں میں دودھ بھر آنا ؛ دودھ کا گائے یا بھین٘س وغیرہ کے تنوں میں آجانا .

Urdu meaning of duudh utarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhaatiiyo.n me.n duudh bhar aanaa ; duudh ka gaay ya bhains vaGaira ke tano.n me.n aajaanaa

English meaning of duudh utarnaa

  • have milk (in the udder or in the breasts of a woman), be full of milk (the udder, etc.)

दूध उतरना के हिंदी अर्थ

  • छातीयों में दूध भर आना, दूध का गाय या भैंस वग़ैरा के थनों में आजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھ اُترنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھ اُترنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone