تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھ شَرِیک" کے متعقلہ نتائج

دُودھ شَرِیک

وہ اشخاص جنہوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو، رضاعی بھائی یا بہن.

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

دُودھ شَرِیک بھائی

وہ لڑکا جو ایک ماں کے دودھ پیے ہوں، ایسے دو لڑکے جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن ان دونوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بھائی کہلاتے ہیں، رضاعی بھائی، کوکا

دُودھ شَرِیکا

رک : دودھ شریک.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ شَرِیک کے معانیدیکھیے

دُودھ شَرِیک

duudh-shariikदूध-शरीक

  • Roman
  • Urdu

دُودھ شَرِیک کے اردو معانی

صفت

  • وہ اشخاص جنہوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو، رضاعی بھائی یا بہن.

Urdu meaning of duudh-shariik

  • Roman
  • Urdu

  • vo ashKhaas jinho.n ne ek hii aurat ka duudh piyaa ho, razaa.ii bhaa.ii ya bahan

दूध-शरीक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वब व्यक्ति जिन्हों ने एक ही औरत का दूध पिया हो, एक ही माँ के दूध पिए हुए भाई या बहन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُودھ شَرِیک

وہ اشخاص جنہوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو، رضاعی بھائی یا بہن.

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

دُودھ شَرِیک بھائی

وہ لڑکا جو ایک ماں کے دودھ پیے ہوں، ایسے دو لڑکے جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن ان دونوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بھائی کہلاتے ہیں، رضاعی بھائی، کوکا

دُودھ شَرِیکا

رک : دودھ شریک.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھ شَرِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھ شَرِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone