تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُبّی مارْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈُبّی مارْنا

ڈُبکی مارنا ، غوطہ لگانا ، غوطے میں بیٹھنا.

ڈُوب مَرْنا

پانی میں ڈوب کے جان دے دینا، غرق دریا ہو جانا، دل برداشتہ ہوکر جان دینا، خودکشی کرلینا

ڈُب مَرْنا

رک : ڈُوب مرنا.

ڈُبّی مارْنے والا

غوطہ خور.

ڈُوب مَرْنے کو ایک چُلُّو پانی کافی ہے

غیرت مند کے لیے تھوڑا کہا بھی بہت ہے (غیرت دِلانے یا مذمّت کے موقع پر مستعمل)

ڈُوب مَرْنے کی جَگَہ ہے

بڑے شرم کی بات ہے ، غیرت کا مقام ہے.

ڈُوب مَرْنے کی بات ہے

بڑے شرم کی بات ہے ، غیرت کا مقام ہے.

ڈُوب مَرنے کا مَقام ہے

بڑے شرم کی بات ہے ، غیرت کا مقام ہے.

ڈُبْکی مارْنا

غوطہ لگانا.

ڈَڑی مارْنا

جست لگانا.

کُنویں میں ڈُوب مَرْنا

کنویں میں غرق کر دینا ، کن٘ویں میں پھین٘ک دینا

شَرْم سے ڈُوب مَرْنا

غیرت کے مارے پانی میں ڈوب کے جان دینا ، نہایت شرمندہ ہونا .

غَیرَت کھا کے ڈُوب مَرْنا

شرم کے باعث ڈوب کے مر جانا، حیا سے جان دے دینا

چَپْنی بَھر پانی لے کے ڈُوب مَرْنا

نہایت منفعل اور شرمندہ ہونا ؛ غیرت سے من٘ھ چُھپا لینا (شرم اور غیرت دلانے کے لیے بولتے ہیں)

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُبّی مارْنا کے معانیدیکھیے

ڈُبّی مارْنا

Dubbii maarnaa•डुब्बी मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈُبّی مارْنا کے اردو معانی

  • ڈُبکی مارنا ، غوطہ لگانا ، غوطے میں بیٹھنا.

Urdu meaning of Dubbii maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dubkii maarana, Gota lagaanaa, gote me.n baiThnaa

डुब्बी मारना के हिंदी अर्थ

  • डुबकी मारना, ग़ोता लगाना, ग़ोते में बैठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُبّی مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُبّی مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone