تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوسْت رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دوسْت رَکْھنا

عزیز رکھنا، دل سے چاہنا، بہت پسند کرنا

دُرُسْت رَکْھنا

۱. ٹھیک رکھنا ؛ قاعدے سے رکھنا ، تیار رکھنا .

سَر پر دَسْتِ شَفْقَت رَکھنا

پناہ میں لینا

دو سَر رَکْھنا

دو نتیجے نکلنا یا ہونا .

مِزاج دُرُست رَکھنا

طبیعت ٹھیک حال پر رکھنا ، طبیعت پر منفی اثرات کو غالب نہ ہونے دینا، مزاج برہم نہ ہونے دینا

ہوش و حَواس دُرُسْت رَکھنا

عقل پر قابو رکھنا ، حواس بجا رکھنا ۔

نَک سِک دُرُسْت رَکھنا

لباس، کپڑے لتے وغیرہ کو صحیح حالت میں رکھنا

دِماغ دُرُسْت رَہْنا

دماغ کا صحت کی حالت میں رہنا

کوئی عِلم کو دوست رَکھتا ہے، کوئی روپے کو

کوئی علم کو پسند کرتا ہے، کوئی دولت کو

دُرُسْت رَہنا

بجا رہنا ، بحال رہنا .

دُرُسْت ہو رَہنا

لیس ہو رہنا ، آراستہ ہو جانا .

ناک چوٹی سے دُرُست رَہنا

(عو) بناؤ سنوار کیے رہنا ، (فقرہ) ناک چوٹی سے درست رہنا مہندی لگانا سکھاؤں گی

دَسْت و پا مِیں مِہندی رَچانا

ہاتھ پاؤں میں مہندی کا رنگ ہونا

دَسْت و پا کی قُوَّت جاتی رَہنا

بے حس و حرکت ہوجانا

سایَۂ دَولَت سے دُور رَہنا

خدمت میں حاضر نہ ہونا، پاس نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دوسْت رَکْھنا کے معانیدیکھیے

دوسْت رَکْھنا

dost rakhnaa•दोस्त रखना

محاورہ

مادہ: دوسْت

  • Roman
  • Urdu

دوسْت رَکْھنا کے اردو معانی

  • عزیز رکھنا، دل سے چاہنا، بہت پسند کرنا

Urdu meaning of dost rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aziiz rakhnaa, dil se chaahnaa, bahut pasand karnaa

English meaning of dost rakhnaa

दोस्त रखना के हिंदी अर्थ

  • अज़ीज़ रखना, दिल से चाहना, बहुत पसंद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوسْت رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوسْت رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone