تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرگَنْد" کے متعقلہ نتائج

دُرگَنْد

بدبُو، بُری بُو، عفونت، تعفَن، سڑاند سبھاؤ

دُرگَنْدھ

بدبُو ، بُری بُو ، عفونت ، تعفَن ، سڑاند سبھاؤ .

دُرْگَند کَھیر

(نباتیات) یہ ایک قسم کا جھاڑ ہوتا ہے اس کے درخت ہندوستان میں سب جگہ اُگتے ہیں --- ماگھ اور پھاگن میں اس میں میٹھی خوشبو والے گہرے پیلے پُھول لگتے ہیں اور دو تین انچ لمبی پھلیاں لگتی ہیں .

دُرْگَنْدھ کَھیر

(نباتیات) یہ ایک قسم کا جھاڑ ہوتا ہے اس کے درخت ہندوستان میں سب جگہ اُگتے ہیں --- ماگھ اور پھاگن میں اس میں میٹھی خوشبو والے گہرے پیلے پُھول لگتے ہیں اور دو تین انچ لمبی پھلیاں لگتی ہیں .

دَر بَنْد

دو دریا یا پہاڑوں کے بیچ کا تنگ راستہ، ندی کا گھاٹ، پل

دَرِیں

اس میں، اس کے درمیان، اسی بیچ میں

دَرُوں

'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب

دَرْد

وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

داگْنا

داغنا، جلانا، داغ دینا

دَرِنْدَہ

پھاڑ کھانے والا جانور، دو دان٘توں اور پنجوں سے چیر پھاڑ کر گوشت کھانے والا جانور، شِکاری جانور

دَرْد سے

پُر سوز اندار میں ، پاس سے ، حسرت سے حزن و ملال سے .

دَرْپَن

آئینہ، شیشہ، آرسی، تال کے ساتھ اہم بھیدوں میں سے ایک بھید، آنکھ، چشم، حساسیت، متحرک، جوش و خروش، ایک پہاڑ کا نام جو کویر کا مسکن مانا جاتا ہے

دَرونی

باطنی، اندرونی

دَرْپَنی

چوکھٹے میں نصب کیا ہوا چھوٹا شیشہ، منہ دیکھنے کا چھوٹا شیشہ، چھوٹا آئینہ

دَرّانَہ

بے خوف و خطر، تیزی سے، بے دھڑک

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرگَنْد کے معانیدیکھیے

دُرگَنْد

durgand•दुर्गंद

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

دُرگَنْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بدبُو، بُری بُو، عفونت، تعفَن، سڑاند سبھاؤ
  • بدبو، عفونت (سگند کی ضد)

Urdu meaning of durgand

  • Roman
  • Urdu

  • badbuu.o, burii buu.o, ufuunat, taaffun, sa.Daanad subhaa.o
  • badbuu, ufuunat (sugand kii zid

दुर्गंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बदबू, बुरी गंध, सड़ने की दुर्गंध, गंदगी, सड़ाँध स्वभाव
  • बदबू, सड़ने की दुर्गंध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرگَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرگَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone