تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dunk" کے متعقلہ نتائج
dunk کے لیے اردو الفاظ
dunk کے اردو معانی
فعل متعدی
- بھگو کر کھانا
- کھانے سے پہلے تر کرنا
- پانی یا کسی مائع میں ڈبونا
فعل لازم
- کسی شخص، شے یا اپنے آپ کو پانی یا کسی دوسرے مائع میں ڈبونا
dunk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- भिगो कर खाना
- खाने से पहले तर करना
- पानी या किसी माए में डुबोना
अकर्मक क्रिया
- किसी शख़्स, शैय या अपने आप को पानी या किसी दूसरे माए में डुबोना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈَن٘ک
زہریلا کانٹا سا عضو جو بعض حشرات مثلاً بھڑ، مچّھر وغیرہ کے منھ یا دم میں ہوتا ہے جس سے وہ اپنے زہر کی پچکاری کسی کے جسم میں چھوڑتے ہیں نیز سانپ کا زہر بھرا دانت
دِینڑ
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dunk)
dunk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔