تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنِیا سے کھو دینا" کے متعقلہ نتائج

دُنِیا سے کھو دینا

تباہ کردینا ، جہان سے غارت کردینا ، مار دینا ، زندگی چھین لینا ، کہیں کا نہ رہنے دینا.

دو عالَم سے کھو دینا

دین و دنیا خراب کر دینا ، کہیں کا نہ رکھنا ، تباہ برباد کر دینا .

دو جَہاں سے کھو دینا

یکسر برباد کردینا ، کسی کام کا نه رکھنا ، ہر طرح تباہ کرنا .

ہاتھ سے کھو دینا

رائیگاں جانے دینا، ضائع کرنا، گنوا دینا

دُنِیا و مافِیہا سے بے خَبَر کَر دینا

ہر چیز سے بیگانہ کر دینا ، خبط الحواس بنا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنِیا سے کھو دینا کے معانیدیکھیے

دُنِیا سے کھو دینا

duniyaa se kho denaaदुनिया से खो देना

  • Roman
  • Urdu

دُنِیا سے کھو دینا کے اردو معانی

  • یکسر جُدا ہو جانا ، بالکل گنوا بیٹھنا ، دنیا میں نہ پانا.
  • تباہ کردینا ، جہان سے غارت کردینا ، مار دینا ، زندگی چھین لینا ، کہیں کا نہ رہنے دینا.

Urdu meaning of duniyaa se kho denaa

  • Roman
  • Urdu

  • yaksar judaa ho jaana, bilkul ganvaa baiThnaa, duniyaa me.n na paana
  • tabaah kardenaa, jahaan se Gaarat kardenaa, maar denaa, zindgii chhiin lenaa, kahii.n ka na rahne denaa

दुनिया से खो देना के हिंदी अर्थ

  • यकसर जुदा हो जाना, बिलकुल गंवा बैठना, दुनिया में ना पाना
  • तबाह करदेना, जहान से ग़ारत करदेना, मार देना, ज़िंदगी छीन लेना, कहीं का ना रहने देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنِیا سے کھو دینا

تباہ کردینا ، جہان سے غارت کردینا ، مار دینا ، زندگی چھین لینا ، کہیں کا نہ رہنے دینا.

دو عالَم سے کھو دینا

دین و دنیا خراب کر دینا ، کہیں کا نہ رکھنا ، تباہ برباد کر دینا .

دو جَہاں سے کھو دینا

یکسر برباد کردینا ، کسی کام کا نه رکھنا ، ہر طرح تباہ کرنا .

ہاتھ سے کھو دینا

رائیگاں جانے دینا، ضائع کرنا، گنوا دینا

دُنِیا و مافِیہا سے بے خَبَر کَر دینا

ہر چیز سے بیگانہ کر دینا ، خبط الحواس بنا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنِیا سے کھو دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنِیا سے کھو دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone