تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُلْہناپا" کے متعقلہ نتائج

دُلْہناپا

دلہن پنا ، عالم عروسی ، نئی نئی شادی ہونے کا زمانہ ، دلہن ہونے کی حالت یا کیفیت .

دُلْہَناپا اُتَرْنا

شادی کے کچھ عرصے بعد لڑکی کا گھر بار کے کام میں شریک ہو جانا ، نئی دلہن نہ رہنا .

دِلانا

دِلوانا، عنایت کرنا یا عطا کرنا (دوسرے کے ذریعے)

دُلْہارا

رک : دلارا ، یعنی جھولا .

دُلانا

ہلانا، تحریک دینا

دانہا

داہنا ، دایاں.

دَلانا

نہلاتے وقت بدن کو خوب مل مل کے اور رگڑ رگڑ کے صاف کروانا، ملوانا، مالش کروانا

دَنانانا

رک : دنَاٹا .

دَلْہارا

(بھاڑ بونجائی) دال دلنے والا مزدور یا عورت، دال کا بیو پاری

سَنگ دِلانَہ

بے رحمی پر مبنی ، سخت دلی کا حامل ، بے رحمانہ.

اِشْتِعال دِلانا

provoke, make angry

وَعدَہ یاد دِلانا

عہد پورا کرنے کی طرف توجہ دلانا، قول و قرار کی یاد دہانی کرانا

چَھٹی کا دُودھ یاد دِلانا

خوب مارنا پیٹنا، سخت سزا دینا، آڑے ہاتھوں لینا

دینا دِلانا

نذر کرنا ، بخشش کر دینا ؛ خیرات دینا.

یاد دِلانا

بھولی ہوئی بات کو یاد کرانا، کسی بات کے لیے دوسری دفعہ کہنا یا لکھنا، خیال کو تازہ رکھنا، آگاہ کرنا، جتانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُلْہناپا کے معانیدیکھیے

دُلْہناپا

dulhnaapaa•दुल्हनापा

  • Roman
  • Urdu

دُلْہناپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دلہن پنا ، عالم عروسی ، نئی نئی شادی ہونے کا زمانہ ، دلہن ہونے کی حالت یا کیفیت .

Urdu meaning of dulhnaapaa

  • Roman
  • Urdu

  • dulhan pannaa, aalim uruusii, na.ii na.ii shaadii hone ka zamaana, dulhan hone kii haalat ya kaifiiyat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُلْہناپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُلْہناپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone