تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُلْبَنْد" کے متعقلہ نتائج

دُلْبَنْد

پٹکا، کمربند، پگڑی، صافہ، عمامہ

دِل بَنْد

دل کا ٹکڑا، محبوب، بہت عزیز (بیشتر فرزند کے لیے مستعمل)

دَر بَنْد

دو دریا یا پہاڑوں کے بیچ کا تنگ راستہ، ندی کا گھاٹ، پل

دَم بَنْد

بھبکا

دِلْنا

دیا جانا ، رک : دینا .

دَبْنا

دابنا کا لازم

دِلبر

دل لینے والا، پیارا، معشوق، محبوب، حبیب، پریتم، سجن، دلربا، من موہن

دِلانا

دِلوانا، عنایت کرنا یا عطا کرنا (دوسرے کے ذریعے)

دِلبَری

دل موہ لینے کا عمل یا کیفیت، دل لُبھانے کا انداز، دلربائی، محبوبیت، معشوقانہ وصف

دُلہَن

وہ لڑکی جسکی شادی ہوئی ہو یا شادی کے لیےسجائی گئی ہو، بنی، عروس

دَلْنی

دلَن

دَلْنا

موٹا مووٹا پیسنا، دردرا کرنا، غلے وغیرو کے دانوں کو چکّی کے ذریعے نصف نصف کرنا، مطلقاً پیسنا

دابْنا

کوئی چیز نِیچے کو بِٹھانا عموماً ہاتھ سے کِسی چیز کے اُٹھان یا زور کو دبانا

دُلْنا

جھومنا، ہلنا، ڈولنا

دُلانا

ہلانا، تحریک دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُلْبَنْد کے معانیدیکھیے

دُلْبَنْد

dulband•दुल्बन्द

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

دُلْبَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پٹکا، کمربند، پگڑی، صافہ، عمامہ
  • ایک بہترین کپڑا جس میں پگڑی بنائی جاتی ہے

Urdu meaning of dulband

  • Roman
  • Urdu

  • paTkaa, kamarband, pag.Dii, saaphaa, imaamaa
  • ek behtariin kap.Daa jis me.n pag.Dii banaa.ii jaatii hai

English meaning of dulband

Noun, Masculine

  • turban, sash
  • fine cloth of which a turban is made

दुल्बन्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पटका, कमरबंद, पगड़ी, साफ़ा, एक बेहतरीन कपड़ा जिस में पगड़ी बनाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُلْبَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُلْبَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone