تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں" کے متعقلہ نتائج

دُودھا

एक प्रकार का धान जो अगहन में तैयार होता है और जिसका चावल वर्षों तक रह सकता है

دُودھالی

دودھ والے جانور.

دُودھا دھاری

جو دودھ کے سوا کچھ نہ کھائے پتے.

دُودھال

دودھ والے جانور.

دُودھار

دودھ دینے والا جانور (گائے وغیرہ)

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی پَڑتی ہیں

فائدے کے لیے صدمہ اٹھانا برا نہیں معلوم دیتا، کام کرنے والے یا کماؤ آدمی کی دو تلخ باتیں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں

فائدے کے لیے صدمہ اٹھانا برا نہیں معلوم دیتا، کام کرنے والے یا کماؤ آدمی کی دو تلخ باتیں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں

دو دھارا

دو دھار یا باڑھ والا (خنجر، تلوار یا کوئی اور آلۂ ضرب)

دو دَھاری

دودھار کی، دوہری کاٹ کرنے والی، دونوں رُخ دھار دار

دو دھارِْیَہ

ہرن کی اقسام میں سے ایک قسم کا نام .

دو دَھارِْیا

پتنگ کی ایک قسم ، دو رنگوں والی پتنگ .

دُودھ اُترنا

چھاتیوں میں دودھ بھر آنا ؛ دودھ کا گائے یا بھین٘س وغیرہ کے تنوں میں آجانا .

دُودْھ اُتارنا

دودھ پیدا کرنا

دُودْھ اُگَلْنا

بچّے کا دودھ ڈالنا ، دودھ کی قے کرنا . بدہضمی کے سبب دودھ کا معدہ سے باہر آجانا.

دُودْھ اُلَٹْنا

رک : دودھ اُگلنا.

دُودھ اَدھاری

(بندو) وہ شخص جس نے اَن تیاگ کر (غلّہ چھوڑ کر) اپنا گُزارہ دودھ پر ٹہرا لیا ہو.

دُودْھ اُوتَرنا

چھاتیوں میں دودھ بھر آنا ؛ دودھ کا گائے یا بھین٘س وغیرہ کے تنوں میں آجانا .

دو دھاری پَن

دوغلا پن، بناوٹ

دُودْھ اُچھالْنا

گرم دودھ کو دھار بان٘دھ کر کڑھاؤ میں گِرانا اور ٹھنڈا کرنا ، پکائے ہوئے گرم دودھ کو اُچھال کر ٹھنڈا کرنا تاکہ پینے کے قابل ہو جائے.

دو دھاری تَلْوار

وہ تلوار جس میں دہری باڑھ ہو ، (مجازاً) مہلک .

دُودْھ اَور چاچھ دونوں سَفَید ہوتے ہیں

ظاہری حالت پر نہ جانا چاہیے ، عقل سے کام لینے کی ضرورت ہوتی ہے.

دُودْھ اَور پانی اَلَگ کَرنا

رک : دودھ کا دودھ پانی کا پانی.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں کے معانیدیکھیے

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں

dudhaar gaay kii do laate.n bhii sahnii pa.Dtii hai.nदुधार गाय की दो लातें भी सहनी पड़ती हैं

نیز : دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی پَڑتی ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں کے اردو معانی

  • فائدے کے لیے صدمہ اٹھانا برا نہیں معلوم دیتا، کام کرنے والے یا کماؤ آدمی کی دو تلخ باتیں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں

Urdu meaning of dudhaar gaay kii do laate.n bhii sahnii pa.Dtii hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • faayde ke li.e sadma uThaanaa buraa nahii.n maaluum detaa, kaam karne vaale ya kamaa.uu aadamii kii do talKh baate.n bhii bardaasht karnii pa.Dtii hai.n

English meaning of dudhaar gaay kii do laate.n bhii sahnii pa.Dtii hai.n

  • every rose has its thorn

दुधार गाय की दो लातें भी सहनी पड़ती हैं के हिंदी अर्थ

  • लाभ पहुँचाने वाले की घुड़कियाँ भी सही जाती हैं, काम करने वाले या कमाऊ व्यक्ति की दो कड़वी बातें भी सही जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُودھا

एक प्रकार का धान जो अगहन में तैयार होता है और जिसका चावल वर्षों तक रह सकता है

دُودھالی

دودھ والے جانور.

دُودھا دھاری

جو دودھ کے سوا کچھ نہ کھائے پتے.

دُودھال

دودھ والے جانور.

دُودھار

دودھ دینے والا جانور (گائے وغیرہ)

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی پَڑتی ہیں

فائدے کے لیے صدمہ اٹھانا برا نہیں معلوم دیتا، کام کرنے والے یا کماؤ آدمی کی دو تلخ باتیں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں

فائدے کے لیے صدمہ اٹھانا برا نہیں معلوم دیتا، کام کرنے والے یا کماؤ آدمی کی دو تلخ باتیں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں

دو دھارا

دو دھار یا باڑھ والا (خنجر، تلوار یا کوئی اور آلۂ ضرب)

دو دَھاری

دودھار کی، دوہری کاٹ کرنے والی، دونوں رُخ دھار دار

دو دھارِْیَہ

ہرن کی اقسام میں سے ایک قسم کا نام .

دو دَھارِْیا

پتنگ کی ایک قسم ، دو رنگوں والی پتنگ .

دُودھ اُترنا

چھاتیوں میں دودھ بھر آنا ؛ دودھ کا گائے یا بھین٘س وغیرہ کے تنوں میں آجانا .

دُودْھ اُتارنا

دودھ پیدا کرنا

دُودْھ اُگَلْنا

بچّے کا دودھ ڈالنا ، دودھ کی قے کرنا . بدہضمی کے سبب دودھ کا معدہ سے باہر آجانا.

دُودْھ اُلَٹْنا

رک : دودھ اُگلنا.

دُودھ اَدھاری

(بندو) وہ شخص جس نے اَن تیاگ کر (غلّہ چھوڑ کر) اپنا گُزارہ دودھ پر ٹہرا لیا ہو.

دُودْھ اُوتَرنا

چھاتیوں میں دودھ بھر آنا ؛ دودھ کا گائے یا بھین٘س وغیرہ کے تنوں میں آجانا .

دو دھاری پَن

دوغلا پن، بناوٹ

دُودْھ اُچھالْنا

گرم دودھ کو دھار بان٘دھ کر کڑھاؤ میں گِرانا اور ٹھنڈا کرنا ، پکائے ہوئے گرم دودھ کو اُچھال کر ٹھنڈا کرنا تاکہ پینے کے قابل ہو جائے.

دو دھاری تَلْوار

وہ تلوار جس میں دہری باڑھ ہو ، (مجازاً) مہلک .

دُودْھ اَور چاچھ دونوں سَفَید ہوتے ہیں

ظاہری حالت پر نہ جانا چاہیے ، عقل سے کام لینے کی ضرورت ہوتی ہے.

دُودْھ اَور پانی اَلَگ کَرنا

رک : دودھ کا دودھ پانی کا پانی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone