تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُبْوانا" کے متعقلہ نتائج

ڈُبْوانا

رک : ’’ڈُبونا‘‘ جس کا یہ متعدی المتعدی ہے.

ناؤ خُشْکی میں ڈُبوانا

ایسا تباہ کرنا جس کی توقع بھی نہ کی جا سکتی ہو ، ایسی جگہ مارنا جہاں مارے جانے کا کوئی خیال یا امکان بھی نہ ہو ۔

ڈُبونا

dip (spoon or piece of bread in gravy, etc.)

ڈُبانا

غرق کرنا

ڈُوبانا

ڈوبانا ، ڈبونا.

ڈُوبْنا

غرق ہونا، دریا بُرد ہونا (تیرنا کا نقیٰض)

ڈُوباں

(عو) وہ زمین جو تالاب کے اور نہر وغیرہ کے اِرد گِرد یا مابین واقع ہو

ڈُبْنا

ڈُوبنا.

ڈَسْوانا

۲. سان٘پ سے کٹوا کر عِلاج کرنا ، سان٘پ کے زہر سے نشہ کرنا.

ڈَلْوانا

cause to be poured or put in

ڈَرْوانا

ڈر پیدا کرنا، خوف دِلانا

ڈھوہْنا

ٹوہ لینا ، تلاش کرنا.

ڈَھوانا

منہدم کرانا، گرانا

ڈُوبْنا تِرنا

مُصیبت جھیلنا ، تکلیف اُٹھانا.

ڈُوبْنا تَیرْنا

مُصیبت جھیلنا ، تکلیف اُٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُبْوانا کے معانیدیکھیے

ڈُبْوانا

Dubvaanaa•डुब्वाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ڈُبْوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک : ’’ڈُبونا‘‘ جس کا یہ متعدی المتعدی ہے.

Urdu meaning of Dubvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ''Dubonaa'' jis ka ye mutaddii alamtaadii hai

ڈُبْوانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُبْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُبْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone