تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُبے" کے متعقلہ نتائج

دُبے

دو وید جاننے والے برہمن کا لقب

دَبے

دبا، کی مُغیّرَہ حالت یا جمع، تراکیب میں مُستعمل

دَبے رَہْنا

بوجھ کے نیچے رہنا

دَبے پَر سَب شیر ہَیں

کمزور پر سب حکم چلاتے ہیں

دَبے دَبے

پوشیدہ ، جو واضح نہ ہوں ، ہلکے ہلکے .

دَبے دَبائے

پرانے واقعات جو رفع ہو گئے ہوں، چپکے سے

دَبے پاؤں

آہستہ سے، خاموشی سے، چپُکے سے، اِس طرح سے کہ پیروں کی آواز یا آہٹ نہ ہو

دَبے دبَے لَفْظوں میں

دبی زبان سے ، آہستہ سے ، نرم لہجہ میں .

دَبے پَر چِیونْٹی بھی کاٹْتی ہے

عاجز آ کر کمزور بھی حملہ کر بیٹھتا ہے

دَبے تو چِیونْٹی بھی کاٹْتی ہے

عاجز آکر کمزور بھی حملہ کر بیٹھتا ہے .

دَبے پَر چِیونْٹی بھی کاٹ کھاتی ہے

عاجز آ کر کمزور بھی حملہ کر بیٹھتا ہے

دَبے پَر چِیونْٹی بھی چوٹ کرتی ہے

عاجز آ کر کمزور بھی حملہ کر بیٹھتا ہے

دَبے دانتوں

آہستہ سے من٘ھ ہی منھ میں .

دَبے پاؤں کا

(a man or animal) having soft or noiseless tread

دَبے پانْو آنا

enter unperceived

دَبے دبَے اَلْفاظ میں

دبی زبان سے ، آہستہ سے ، نرم لہجہ میں .

دَبے دانتوں ہاں میں ہاں مِلانا

ڈرتے ڈرتے ہاں میں ہاں مِلانا .

دَبے مُرْدے اُکھاڑْنا

پُرانے قِصے یا پُرانے گِلے شِکوے دہرانا ، گڑے مرُدے اُکھاڑنا

دِن دَبے

دن دہاڑے (رک) .

چور اور سانپ دَبے پر چوٹ کرتا ہے

چور اور سانپ گِھر جائیں یا دَب جائیں تو حملہ کرتے ہیں ورنہ بھاگ جاتے ہیں

سانپ اَور چور دَبے پَر چوٹ کَرْتے ہیں

بچاؤ کی صورت نہ رہے تو یہ حملہ کرتے ہیں ورنہ عموماً بھاگ جانے کی کوشش کرے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُبے کے معانیدیکھیے

دُبے

dubeदुबे

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ذات

  • Roman
  • Urdu

دُبے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو وید جاننے والے برہمن کا لقب

Urdu meaning of dube

  • Roman
  • Urdu

  • do ved jaanne vaale brahman ka laqab

English meaning of dube

Noun, Masculine

  • name of a class of Brahmans who are (or are supposed to be) familiar with two of the four Vedas
  • a member of that class

दुबे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूबे (द्विवेदी)
  • ब्राह्मणों में एक कुलनाम या सरनेम; द्विवेदी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُبے

دو وید جاننے والے برہمن کا لقب

دَبے

دبا، کی مُغیّرَہ حالت یا جمع، تراکیب میں مُستعمل

دَبے رَہْنا

بوجھ کے نیچے رہنا

دَبے پَر سَب شیر ہَیں

کمزور پر سب حکم چلاتے ہیں

دَبے دَبے

پوشیدہ ، جو واضح نہ ہوں ، ہلکے ہلکے .

دَبے دَبائے

پرانے واقعات جو رفع ہو گئے ہوں، چپکے سے

دَبے پاؤں

آہستہ سے، خاموشی سے، چپُکے سے، اِس طرح سے کہ پیروں کی آواز یا آہٹ نہ ہو

دَبے دبَے لَفْظوں میں

دبی زبان سے ، آہستہ سے ، نرم لہجہ میں .

دَبے پَر چِیونْٹی بھی کاٹْتی ہے

عاجز آ کر کمزور بھی حملہ کر بیٹھتا ہے

دَبے تو چِیونْٹی بھی کاٹْتی ہے

عاجز آکر کمزور بھی حملہ کر بیٹھتا ہے .

دَبے پَر چِیونْٹی بھی کاٹ کھاتی ہے

عاجز آ کر کمزور بھی حملہ کر بیٹھتا ہے

دَبے پَر چِیونْٹی بھی چوٹ کرتی ہے

عاجز آ کر کمزور بھی حملہ کر بیٹھتا ہے

دَبے دانتوں

آہستہ سے من٘ھ ہی منھ میں .

دَبے پاؤں کا

(a man or animal) having soft or noiseless tread

دَبے پانْو آنا

enter unperceived

دَبے دبَے اَلْفاظ میں

دبی زبان سے ، آہستہ سے ، نرم لہجہ میں .

دَبے دانتوں ہاں میں ہاں مِلانا

ڈرتے ڈرتے ہاں میں ہاں مِلانا .

دَبے مُرْدے اُکھاڑْنا

پُرانے قِصے یا پُرانے گِلے شِکوے دہرانا ، گڑے مرُدے اُکھاڑنا

دِن دَبے

دن دہاڑے (رک) .

چور اور سانپ دَبے پر چوٹ کرتا ہے

چور اور سانپ گِھر جائیں یا دَب جائیں تو حملہ کرتے ہیں ورنہ بھاگ جاتے ہیں

سانپ اَور چور دَبے پَر چوٹ کَرْتے ہیں

بچاؤ کی صورت نہ رہے تو یہ حملہ کرتے ہیں ورنہ عموماً بھاگ جانے کی کوشش کرے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُبے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُبے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone