تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dress" کے متعقلہ نتائج
dress کے لیے اردو الفاظ
dress کے اردو معانی
فعل لازم، فعل متعدی
- لباس پہننا
- لباس پہنانا
- آراستہ کرنا
- سجانا
- مرغ وغیرہ کو کھانے یا بیچنے کے لیے صاف کرنا
- سیدھا کرنا
- صف بندی کرنا یا صف میں ترتیب دینا جیسے فوج کو
- خصوصی عمل سے تیار کرنا جیسے کھالوں، پارچہ جات، عمارتی لکڑی، پتھر وغیرہ کو
- کاشت کرنا جیسے زمین
- بالوں کو کنگھی پٹی سے بنانا یا جمانا
- پٹی کرنا
- دوا لگا نا
- صف بند ہونا
- صف بندی کی ترتیب دینا
- کپڑے پہننا
- سجنا
- رسمی یا شاہانہ لباس پہننا
اسم
- لباس
- پوشاک
- بھیس
- پہناوا لڑکیوں اور عورتوں کا بیرونی لباس، لہنگے اور کرتی پر مشتمل ایک اکائی کی شکل میں
- فراک
- رسمی کپڑے
- بیرونی پوشش جیسے پرندوں کے بال و پر
- کوئی خاص زاویہ یا وضع
صفت
- متعلق به لباس
- لباسوں سے متعلق
- رسمی معاملات کے لیے موزوں
- رسمی لباس کی تصریح کرتے ہوئے
dress के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- लिबास पहनना
- लिबास पहनाना
- आरास्ता करना
- सजाना
- मुर्ग़ वग़ैरा को खाने या बेचने के लिए साफ़ करना
- सीधा करना
- सफ़ बंदी करना या सफ़ में तर्तीब देना जैसे फ़ौज को
- ख़ुसूसी अमल से तैय्यार करना जैसे खालों, पारचा जात, इमारती लक्कड़ी, पत्थर वग़ैरा को
- काशत करना जैसे ज़मीन
- बालों को कंघी पट्टी से बनाना या जमाना
- पट्टी करना
- दवा लगा ना
- सफ़ बंद होना
- सफ़ बंदी की तर्तीब देना
- कपड़े पहनना
- सजना
- रस्मी या शाहाना लिबास पहनना
संज्ञा
- लिबास
- पोशाक
- भेस
- पहनावा लड़कीयों और औरतों का बैरूनी लिबास, लहंगे और करती पर मुश्तमिल एक इकाई की शक्ल में
- फ़िराक़
- रस्मी कपड़े
- बैरूनी पोशिश जैसे परिन्दों के बाल-ओ-पर
- कोई ख़ास ज़ावीया या वज़ा
विशेषण
- मुताल्लिक़ बे लिबास
- लिबासों से मुताल्लिक़
- रस्मी मुआमलात के लिए मौज़ूं
- रस्मी लिबास की तसरीह करते हुए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
dressy
(الف) وضعدار، لباس کا شوقین (ب) ضرورت سے زیادہ لباس لادے ہوئے (ج) باوضع، زیادہ پُرتکلف (پوشاک):
diaeresis
کسی حرف علّت پر وہ علامت جو یہ ظاہر کرتی ہے کہ اس کا تلفظ علاحدہ ہوگا ، فاصل، فارق علامت (جیسے naïve میں ).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dress)
dress
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔