تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dreamy" کے متعقلہ نتائج

dreamy

ہوائی قلعے بنانے، خیالی پلاؤ پکانے والا۔.

dream

خواب

dram

شراب کی چسکی۔.

دَرام

A porcupine.

ڈَرام

ڈرم، لوہے وغیرہ کا بڑا پیپا

دَرْماں

چارہ، علاج، دوا

دَرمِیاں

middle, between, during

دَرْما

(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے

دَرْمِیان

بیچ ، وسط ، مابین محمدؐ اور اللہ کے درمیان پردا باندھے اسے نقابِ کبریا بولتے ہیں .

دَرْہَمی

بے ترتیبی، بے احتیاطی، ابتری، گڑبڑ، برہمی، تہ و بالا، تتر بتر، خفا، ناراض، بے مزہ

دَرَمّا

(ماہی گِیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی ، رن٘گ ہلکا سُرخی مائل اور گوشت سفید ہوتا ہے ، بڑی سے بڑی سیر سوا سیر ست وزنی ہوتی ہے .

دُرْمَہ

(شال بافی) پُھلا لین کی قسم کا مگر اُس سے زیادہ سنگین بُناوٹ اور دبیز قسم کا پشمینہ .

ڈَرامائی

ڈرامے کے طرز کا، ڈراما نما، ڈرامے کے انداز کا

ڈِریما

ڈرامہ ، ناٹک . سکَلْپْچَر.

دیرماں

स्थायी, दृढ़, मज़बूत, (स्त्री.) दृढ़ता, मज़बूती, स्थायित्व ।

dreamy کے لیے اردو الفاظ

dreamy

ˈdriː.mi

dreamy کے اردو معانی

صفت

  • ہوائی قلعے بنانے، خیالی پلاؤ پکانے والا۔.
  • خواب آسا، مبہم، دُھندلا۔.
  • بول چال: خوش آئند، نہایت عمدہ۔.
  • شاعرانہ: خواب زدہ۔.

dreamy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • हवाई क़िले बनाने, ख़्याली पुलाव पकाने वाला।
  • ख़ाब आसा, मुबहम, धुनदला।
  • बोल चाल: ख़ुश आइंद, निहायत उम्दा।
  • शायराना: ख़ाब ज़दा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dreamy)

نام

ای-میل

تبصرہ

dreamy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone