تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dray" کے متعقلہ نتائج

dray

برف گاڑی

drey

گلہری کا بسیرا۔.

ڈَرے گھوڑا

بڑا اور مضبوط گھوڑا (Dray Horse) کا اردو ترجمہ.

دَر

دروازہ، پھاٹک

دَرا

بڑا راستہ، مرکبات میں بمعنی دروازہ جیسے سہ درا، کارواں گھنٹی، ہائی وے

ڈَر

خوف، خطرہ، اندیشہ، دہشت

دَیر

نصاریٰ کا عبادت خانہ، وہ عبادت گاہ جہاں خدائے وحدۂ لاشریک کے علاوہ کسی دوسرے کی پرستش ہو، (مجازاً) مندر، بُت خانہ

ڈیِرے

خیمہ، تنبو، پڑاؤ کی قیام گاہ، کپڑے کی موٹی اور مضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لیے بنایا ہوا مکان

دیرَہ

۲. شامیانہ ، تنْبُو ؛ چھت.

ڈورے

ڈورا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دَورَہ

گَردِش، چَکَر، پھیر

دَرَّہ

وہ راستہ، شِگاف یا فاصلہ جو کسی پہاڑ یا دو پہاڑیوں کے درمیان میں ہو، گھاٹی، شعب

دَرّے

(باغ بانی) کیاریوں کی مِٹّی کی پھٹن جو خُشکی سے پیدا ہو جائے

دِرْعَہ

کیڑا یا زمین وغیرہ ناپنے کا گز جو چار پالشت یا دو ہاتھ کے برابر ہوتا ہے .

دَڑَہ

چھوٹی جھاڑی ، چھوٹا جھاڑ ؛ جھاڑ جھنکاڑ.

dray کے لیے اردو الفاظ

dray

dreɪ

dray کے اردو معانی

اسم

  • ٹھیلا
  • چھکڑا
  • بھاری بوجھ کی بار برداری کے لیے مستقل پہلوؤں کے بغیر، کم بلندی والا مضبوط گڈا یا گاڑی
  • برف گاڑی

فعل متعدی

  • کم بلند کھلی گھوڑا گاڑی پر لاد کر لے جانا

dray के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ठेला
  • छकड़ा
  • भारी बोझ की बार बर्दारी के लिए मुस्तक़िल पहलूओं के बगै़र, कम बुलंदी वाला मज़बूत गड्डा या गाड़ी
  • बर्फ़ गाड़ी

सकर्मक क्रिया

  • कम बुलंद खुली घोड़ागाड़ी पर लाद कर ले जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dray)

نام

ای-میل

تبصرہ

dray

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone