تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"drawl" کے متعقلہ نتائج

drawl

چبا چبا کر گفتگو کرنا

drawler

چبا چبا کر گفتگو کرنے والا

drawlingly

دَوا

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے، دارو

دَوی

۱. ( سائنس ) کان بجنا ، کان کی سنسناہٹ ، کان میں موٹی اور بھاری آواز محسوس ہونا

د

صوتی اعتبار سے اُردو حُروفِ تہجّی کا سترھواں، دیوناگری کا اٹَھارواں، فارسی کا د٘سواں اور عربی کا آٹھواں حرفِ صحیح (مُعمتہ)‘ صوتیات کی رُو سے مُستقل صوتیہ۔ اِسے دالِ مہلمہ اور دالِ غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں۔ اِس کا مخرج دان٘ت ہیں، اِس وجہ سے دن٘دانی یا اسْنانی حرف کہلاتا ہے۔ زبان کی نوک بالائی دان٘توں کے پِیچھے ہوا روک کر چھوڑی جائے تو یہ مُعمتہ پیدا ہوتا ہے۔ شمسی حرف ہے یعنی اِس پر ’’ دال ‘‘ داخل ہو تو پڑھا نہیں جاتا۔ ترتیبِ ابجد میں چوتھا حرف ہے اور حِسابِ جُمل میں اِس کی قِیمت چار ہے ‘ ہیئت و نجوم میں عطارف یا بُرج اسد (پان٘چویں بُرج) کی علامت ہے

ڈ

صَوتی اعتبار سے اردو حروفِ تہجی کا اُنیسواں اور ہندی حروف صحیح کا تیرھواں حرف، اس کو دالِ ہندی (ڈال) بھی کہتے ہیں، عربی فارسی میں اس کا ہم آواز حرف نہیں ہے، جُمل میں اس کے عدد ”د“ کے برابر یعنی چار لِیے جاتے ہیں اس کا تلفظ زبان کے سِرے اُلٹ کر تالو سے لگانے سے ادا ہوتا ہے، ہندی میں لفظ کے آخر میں آکرحاصلِ مصدر کے معنی بھی دیتا ہے، جیسے : بھنڈ، ٹھنڈ

ڈال

شاخ ، ٹہنی ، ڈنڈی.

دال

(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.

ڈھل

عماری، پالکی

مَیچ ڈرا رَہ جانا

کسی بھی فریق کا نہ جیتنا ، کھیل بلا فیصلہ رہ جانا

ڈھال

تلوار اور نیزے وغیرہ کا وار روکنے کا آلہ جو چمڑے یا دھات وغیرہ کا بنا ہوا اور تھالی کی طرح گول اور عام طور سے بِیچ میں سے اُبھرا ہوا سرپوش نُما ہوتا ہے، سِپَر، پھری

دھال

ڈھال ، سپر .

داوَہ

ڈاک کی چوکی، دھاوا.

دَعْوا

drawl کے لیے اردو الفاظ

drawl

drɔːl

drawl کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چبا چبا کر گفتگو کرنا
  • آہستہ آہستہ کلام کرنا
  • حروف علت کو کھینچ کھینچ کر بولنا

اسم

  • چبا چبا کر باتیں کرنے کا انداز

drawl के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • चबा चबा कर गुफ़्तगु करना
  • आहिस्ता आहिस्ता कलाम करना
  • हुरूफ़ इल्लत को खींच खींच कर बोलना

संज्ञा

  • चबा चबा कर बातें करने का अंदाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (drawl)

نام

ای-میل

تبصرہ

drawl

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone