تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُعْثُور" کے متعقلہ نتائج

دُعْثُور

کِینہ پرور ، بُغض رکھنے والا

دُوسْرے

دُوسْرا (رک) کی حالتِ مغیّرہ، (تراکیب میں مستعمل)، غیر، اجنبی

دُوسْری

۲. اور ، دیگر.

دُوسْرا

پہلے کے بعد کا، ثانی، دیگر، دو، .کوئی اور، اور، اپنے علاوہ کوئی اور، غیر، اجنبی، نا جنس، کچھ اور، مختلف، مقابل، برابر کا، ہمسر، غمکسار ، ہمدرد

دُوسْروں

دوسرا (رک) کی مغیّرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیبِ ذیل میں مستعمل.

دُوسْرے کا

آپس میں دونوں طرف سے.

دَسَہْرِی

species of mango

دسہرا

اسوج، تیوہار جو اس دن منایا جاتا ہے، جیٹھ شکل پکش کی دسویں تاریخ جو گنگا کی پیدا ہونے کا دن ہے جو اس دن گنگا میں نہائے اس کے دس قسم کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں، دس گناہوں کو لے جانے والا، رام لیلا، رام چندر کے راون پر فتح حاصل کرنے کا دن جو جیٹھ کی دسویں تاریخ کو ہوتا ہے

دَسَہْرَہ

مسلمانوں میں ایک رسم تھی جب دولہا سُسرال کے گھر جاکر دس دن رہتا تھا .

دُسْرا

دُوسرا کا مخفف .

دیساوَری

پانی کی ایک نوع، جو خستگی اور ذائقہ کے لئے مشہور ہے، دیسی

دَسِرا

دسہرہ کی تخفیف ، ہندوؤں کا ایک تہوار .

داسْری

بان٘دی ، کنیز.

دِساوَری

دِساوَر کا، باہر کا، وہ مال جو باہر کا ہو یا باہر بھیجا جائے

دُوسری ماں

سوتیلی ماں

اردو، انگلش اور ہندی میں دُعْثُور کے معانیدیکھیے

دُعْثُور

do'suur•दो'सूर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

دُعْثُور کے اردو معانی

صفت

  • کِینہ پرور ، بُغض رکھنے والا

Urdu meaning of do'suur

  • Roman
  • Urdu

  • kiina pravar, buGaz rakhne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُعْثُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُعْثُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone