تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈورے ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈورے ڈالْنا

رضائی یا لحاف وغیرہ میں روئی کو اپنی جگہ قائم رکھنے کے لیے دھاگوں سے لنگر ڈالنا، توشک

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈورے ڈالْنا کے معانیدیکھیے

ڈورے ڈالْنا

Dore Daalnaaडोरे डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈورے ڈالْنا کے اردو معانی

  • رضائی یا لحاف وغیرہ میں روئی کو اپنی جگہ قائم رکھنے کے لیے دھاگوں سے لنگر ڈالنا، توشک
  • زیوارات یا تعویذ یا سہرے وغیرہ میں پہننے کے لیے دھاگے ڈالنا
  • محبت آمیز باتیں یا اشارے کر کے اپنی طرف مائل کرنا، دامِ محبت میں پھنسانا
  • فریب کا جال بچھانا، مکر و فریب سے کام لینا، چال چلنا
  • چڑیا یا مینا کا پے در پے چہچہانا
  • سرگوندھنا، سر میں کلاوہ یا موباف ڈالنا

Urdu meaning of Dore Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • razaa.ii ya lihaaf vaGaira me.n ravii ko apnii jagah qaayam rakhne ke li.e dhaago.n se langar Daalnaa, toshak
  • ziivaaraat ya taaviiz ya sahre vaGaira me.n pahanne ke li.e dhaage Daalnaa
  • muhabbat aamez baate.n ya ishaare kar ke apnii taraf maa.il karnaa, daam-e-muhabbat me.n phansaanaa
  • fareb ka jaal bichhaanaa, makar-o-fareb se kaam lenaa, chaal chalnaa
  • chi.Diyaa ya miinaa ka pai dar pai chahchahaanaa
  • sar guundhnaa, sar me.n kalaava ya muubaaf Daalnaa

English meaning of Dore Daalnaa

  • stitch a quilt
  • to entice, to seduce

डोरे डालना के हिंदी अर्थ

  • रज़ाई या लेहाफ़ आदि में रुई को अपने स्थान पर स्थिर रखने के लिए धागों से लंगर डालना, तोशक
  • आभूषण या गंडा या सेहरे आदि में पहनने के लिए धागे डालना
  • प्रेम रुपी बातें या संकेत कर के अपनी ओर आकर्षित करना, प्रेम के जान में फँसाना
  • धोखे का जाल बिछाना, धोखे एवं चालाकी से काम लेना, चाल चलना
  • चिड़िया या मैना का लगातार चहचहाना
  • सर गूँधना, सर में टोपी या चोटी बाँधने वाला कपड़ा लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈورے ڈالْنا

رضائی یا لحاف وغیرہ میں روئی کو اپنی جگہ قائم رکھنے کے لیے دھاگوں سے لنگر ڈالنا، توشک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈورے ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈورے ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone