تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیرے ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈیرے ڈالْنا

قیام کرنا

خَیمے ڈیرے ڈالْنا

چھاؤنی چھانا ، پڑاؤ ڈالنا ، فروکش ہونا ۔

ڈورے ڈالْنا

رضائی یا لحاف وغیرہ میں روئی کو اپنی جگہ قائم رکھنے کے لیے دھاگوں سے لنگر ڈالنا، توشک

ڈیرا ڈالْنا

قیام کرنا

ڈیرے ڈَنْڈے ڈالْنا

قیام کرنا، رہائش اختیار کرنا، بسنا، رہنا

ڈُھرّے پَر ڈالْنا

راستے پر چلانا ، کسی خاص روش کی عادت ڈالنا

ڈَنْڈا ڈیرا ڈالْنا

مع ساز و سامان کے کسی جگہ قیام کرنا، گھر بار کے ساتھ فروکش ہونا، ڈیرا ڈنڈا ڈالنا

ڈیرا ڈن٘ڈا ڈال٘نا

قابض ہو جانا ، سما جانا.

ڈورا ڈالْںا

پھندا لگانا، پھان٘سنا؛ وار کرنا، حمله کرنا.

ڈوری ڈالْنا

رک: ڈورے ڈالنا.

ڈورِیاں ڈالْنا

رک: ڈورے ڈالنا معنی نمبر ۳.

ڈورا ڈالنا

entice or allure someone, try to seduce someone

ڈورے ڈَلْوانا

رک: ڈورے ڈالنا معنی نمبر ۲ جس کا یه تعدیه ہے .

ڈورا ڈَلْوانا

زیوارت میں دھاگے یا تار ڈلوانا.

ڈیرا ڈانڈا

سامان، ساز و سامان، بوریا بستر، ٹنڈیرا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیرے ڈالْنا کے معانیدیکھیے

ڈیرے ڈالْنا

Dere Daalnaa•डेरे डालना

محاورہ

دیکھیے: ڈیرا ڈالْنا

  • Roman
  • Urdu

ڈیرے ڈالْنا کے اردو معانی

  • قیام کرنا
  • کہیں جاکر جم جانا، ناخواندہ مہمان بن جانا

Urdu meaning of Dere Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Deraa Daalnaa

डेरे डालना के हिंदी अर्थ

  • ठहरना, क़याम करना
  • कहीं जा कर जम जाना, अनपढ़ मेहमान बन जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیرے ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیرے ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone