تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈومیا" کے متعقلہ نتائج

ڈومیا

ڈوما مچھلی کی ایک ذیلی نوع .

ڈوما

(سمکیات) سارڈین مچلی کا مقامی نام، جو عام طور پر کھانے میں آتی ہے، نیز ڈبّوں میں بند دساور سے بھی آتی ہے

ڈم

sound of drum

ڈِھیما

(چلمن سازی) چلمن بُننے کی ڈوری کا بڑا گولہ جو کسی پتھر کے ٹکڑے پر بنا لیا جائے تا کہ وزن سے لٹکا رہے.

ڈورْیا

خاص وضع کا دھاری دار بُناوٹ کا کپڑا، معمولی کپڑا، موٹا جھوٹا کپڑا.

ڈِھیمی

(نجّاری) بغیر پرت کا پتھر ، یہ زمین کے اندرونی تغیرات سے بنتا ہے اس کے اجزا آپس میں اس قدر وصل ہوتے ہیں کہ اس کے پرت نہیں بن سکتے ایسے پتھر کو ڈھیم ، ڈھیما یا ڈھیمی کہتے ہیں اور علمی اصطلاح میں ناری کہلاتا ہے.

ڈومْرا

ڈوم

ڈِھمَا

بڑا ڈھیر ، مٹّی کا بڑا تودہ ، بڑا ٹِیلا.

ڈھاما

ڈھائی کا پہاڑا ، ڈھائی.

ڈھام

ڈھائی کا پہاڑا ، ڈھائی.

ڈوم

گانے کا پیشہ کرنے والا، میراثی، قوّال، گویا

ڈھَم

ڈھول کی آواز، ڈھول کے بجانے سے جو آواز نکلتی ہےڈھم ڈھم

ڈِھیما پھینکْنا

(چلمن سازی) چلمن بُننے کے سوت کے گولے کو چلمن بُنتے وقت ایک طرف سے دوسری طرف پلٹانا تا کہ چلمن کی تیلیوں پر ڈوری کی آنٹ لگتی جائے.

ڈوم پَنا

ڈوم کا پیشہ ، ڈوم کی سی باتیں ، بے جا خوشامد ، بھانڈ پن۔

ڈَما ڈول

رک : ڈان٘واڈول.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈومیا کے معانیدیکھیے

ڈومیا

Domiyaa•डोमिया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ڈومیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈوما مچھلی کی ایک ذیلی نوع .

Urdu meaning of Domiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • Domaa machhlii kii ek zelii nau

डोमिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • डोमा मछली की एक उपप्रजाति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈومیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈومیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone