تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوخْت" کے متعقلہ نتائج

دوخْت

سلائی، سیون

دوخْتَہ

سیا ہوا، سلا ہوا، چھدا ہوا

دوخْتَہ لَب

जिसके होंठ सिले हों, अर्थात् बिलकुल चुप, अवाक्, मौन ।

دوخْتَن

سینا.

دوخَت کَرنا

سینا، سلائی کرنا

دوخْتَنی

سینے کے قابل.

دوخَط کِھینچْنا

قلمزد کرنا ؛ لعنت بھیجنا ، نفرت سے ٹُھکرانا ، خاطر میں نه لانا ؛ ترک کرنا .

دُخْت

بیٹی، لڑکی، دُختر، (تراکیب میں مُستعمل)

دوسْت

وہ شخص جس کی خیر خواہی اور محبت قابلِ اعتبار ہو یا جس سے سچَی خیر خواہی و محبت کی جائے، جس کے ساتھ میل جول رسم و راہ، ملاقات ہو (دشمن کا نقیض)

دَولَت

دھن، مال، زرِ نقد، سرمایہ

دَرَخْت

پیڑ، جھاڑ، شجر

پَر دوخْتَہ

जिसके पर सी दिये गये हों, जो उड़ न सके, अर्थात् विवश, लाचार।

لَبِ دوخْتَہ

سلے ہوئے ہونٹ ، مراد : لب بند ، خاموش

نَظَر دوخْتَہ ہونا

نظر جمی ہوئی ہونا ، کسی ایک نقطے یا خاص مقام پر نظر ہونا

دُخْتِ تاک

(لفظاً) انگور کی بیٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں دوخْت کے معانیدیکھیے

دوخْت

doKHt•दोख़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دوخْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سلائی، سیون
  • سلا ہوا، سیا ہوا، دوختہ، تہ دوزی کا کام کیا ہوا
  • (سوزن کاری) رنگ کاری، تھل کاری یا تھل بنانا، ابھرواں کڑھت میں پھول پتی اور ڈنڈی کی کچی شکل بنانے کاعمل جو اوپر کی خوشمنا تہ بنانے سے قبل بطور ڈھانچہ کچے تاگے سے بنائی جاتی ہے، یہ کام ریشمین ابھرواں کڑھت یا زردوزی میں کیا جاتا ہے، تہ دوزی

Urdu meaning of doKHt

  • Roman
  • Urdu

  • silaa.ii, sevan
  • sulaa hu.a, siya hu.a, doKhtaa, taa dozii ka kaam kiya hu.a
  • (suuzan kaarii) rang kaarii, thal kaarii ya thal banaanaa, ubharvaa.n ka.Dhat me.n phuulpattii aur DanDii kii kachchii shakl banaane ka amal jo u.upar kii khuu shaminaa taa banaane se qabal bataur Dhaanchaa kachche taage se banaa.ii jaatii hai, ye kaam riishmiin ubharvaa.n ka.Dhat ya zardozii me.n kiya jaataa hai, taa dozii

English meaning of doKHt

Noun, Feminine

दोख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सिलाई, सीवन
  • सिया हुआ, सिला हुआ, ता दोज़ी का काम किया हुआ
  • (सोजनकारी) रंग-कारी, थल-कारी या थल बनाना, उभरवाँ कढ़त में फूलपत्ती और डंडी की कच्ची रूप-रेखा बनाने की क्रिया जो ऊपर का सुंदर तल बनाने से पूर्व ढाँचे के रूप में कच्चे तागे से बनाई जाती है, ये काम रेशमीन उभरवाँ कढ़त या ज़रदोज़ी में किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone