تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"do-si-do" کے متعقلہ نتائج
do-si-do کے لیے اردو الفاظ
do-si-do کے اردو معانی
اسم
- (مربع رقص) رقص میں ایسی شکل جب کہ دور قاص پشت به پشت چکر لگاتے ہوئے ایک دوسرے کے پاس سے گزر جاتے ہیں
- ایسی گاڑی جس میں سوار پشت به پشت بیٹھتے ہیں جیسے تانگا کوئی ایسا ڈھانچا یا فرنیچر جس میں پشت به پشت بیٹھا جائے جیسے عموماً انتظار گاہ میں
do-si-do के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (मुरब्बा रक़्स) रक़्स में ऐसी शक्ल जब कि दूर क़ास पुश्त बे पुश्त चक्कर लगाते हुए एक दूसरे के पास से गुज़र जाते हैं
- ऐसी गाड़ी जिस में सवार पुश्त बे पुश्त बैठते हैं जैसे तांगा कोई ऐसा ढांचा या फ़र्नीचर जिस में पुश्त बे पुश्त बैठा जाये जैसे उमूमन इंतिज़ार गाह में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ایک سے ایک، دو سے گیارہ
ایک آدمی تو ہمیشہ ایک ہی رہے گا، لیکن دو کے ملنے سے ان میں گیارہ کی طاقت آ جاتی ہے
دو آدْمِیوں کی گَواہی سے پھانسی ہوتی ہے
دو آدمیوں کی بات کا بڑا اثر ہوتا ہے ، دو آدمیوں کی رائے اہم ہوتی ہے
دو سے تِیسْرا آنکْھ میں ٹِھیکْرا
تیسرا آدمی محبت میں خلل کا باعث ہوتا ہے خصوصاً جب عاشق و معشوق اکٹھے ہوں .
ساجَن ہم تُم ایک ہیں دیکَھت کے ہَیں دو، مَن سے مَن کو تول دو مَن کَدی نہ ہو
ہم تُم اصل میں ایک ہیں گو دو دِکھائی دیتے ہیں
دو پَہَر سے دو پَہَر
ایک دن ، چوبیس گھنّٹے کی مُدّت دوپہر سے دوپہر پُورے چوبیس گھنٹے ہو گئے اپنےاپنے طور پر سب ہی نے سمجھایا مگر اس اللہ کی بندی نے نوالہ نو توڑا .
مِیاں کَماتے کیا ہو ایک سے دَس، ساس نَند کو چھوڑ دو، ہَمیں تُمہیں بَس
جو کچھ تم کماتے ہو وہ ہمارے لئے کافی ہے، ساس نند کو چھو ڑ کر الگ ہو جاؤ
آپ سے آئے تو آنے دو
جو چیز خود بخود بلا طلب ملے لے لینی چاہیے، اس موقع پر مستعمل جہاں کسی کا مال بغیر کوشش کے ہاتھ لگے اور لینے والا طمع سے لینے کا ارادہ کرے
حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد
حقہ کے ایک یا دو تین کش پینے چاہئیں پھر آگے چلا دینا چاہیے
دُعا سے
کسی کی عنایت یا توجہ کے اظہار کے موقع پر بطور اعتراف ، امتنان نیز گاہے بطور طنز مستعمل ، مترادف : بدولت ، طفیل میں ، عنایت یا مہربانی سے وغیرہ .
جُھوٹے کی کُچھ پَت نَہیں سَجَن جُھوٹ نَہ بول، لَکھ پَتی کا جُھوٹ سے دو کوڑی ہو مول
جھوٹے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی
جُھوٹے کی کُچھ پَت نَہیں سَجَن جُھوٹ نَہ بول، لَکھ پَتی کا جُھوٹ سے دو کوڑی کا ہو مول
جھوٹے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی
مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا
(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔
باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے
ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو
شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو
ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا
دو ہاتھ سے تالی بَجْنا
دونوں طرف ایک سی حالت یا کیفیت ہونا ، فریقین کا ایک دوسرے کے ساتھ یکساں سلوک ہونا ، برابری کی بنیاد پر مِلنا جُلنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (do-si-do)
do-si-do
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔