تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو شالَہ نُخودی" کے متعقلہ نتائج

دو شالَہ نُخودی

اعلیٰ قسم کی دوہری شال جس پر چنے کے برابر سونے چاندی کے تار کے گل بوٹے ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو شالَہ نُخودی کے معانیدیکھیے

دو شالَہ نُخودی

do-shaala-nuKHodiiदो-शाला-नुख़ोदी

  • Roman
  • Urdu

دو شالَہ نُخودی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعلیٰ قسم کی دوہری شال جس پر چنے کے برابر سونے چاندی کے تار کے گل بوٹے ہوں .
  • اعلیٰ قسم کی دوہری شال جو خلعت کے ساتھ دتے تھے، اس پر چنے کے برابر سونے چان٘دی کے تار کی بُوٹیاں ہوتی ہیں.

Urdu meaning of do-shaala-nuKHodii

  • Roman
  • Urdu

  • aalaa kism kii dohrii shaal jis par chane ke baraabar sone chaandii ke taar ke gul buuTe huu.n
  • aalaa kism kii dohrii shaal jo Khilat ke saath ditte the, is par chane ke baraabar sone chaandii ke taar kii buu.oTyaa.n hotii hai.n

दो-शाला-नुख़ोदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेहतरीन प्रकार की दोहरी शॉल जिस पर चने के बराबर सोने चाँदी के तार के फूल बने हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو شالَہ نُخودی

اعلیٰ قسم کی دوہری شال جس پر چنے کے برابر سونے چاندی کے تار کے گل بوٹے ہوں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو شالَہ نُخودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو شالَہ نُخودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone