تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو پَرا" کے متعقلہ نتائج

دو پَرا

گھوڑے کے اگلے پان٘و کے دو نشان جن پر بال نہیں ہوتے.

دو پَرَہ

(حیوانیات) دو پروں یا بازو والا

دو پَرَّہ دار

(نباتیات) مرکب پتا جس کے ڈنٹھل کے دونوں طرف بالمقابل پتیاں ہوں.

دو پار

دوپہر .

دُو پَہری

ایک پھول جو اکثر دوپہر کے وقت کھلتا ہے

دو پَیرا

(کن٘واں) جس سے بیک وقت دو چرسوں سے پانی نکالا جا سکے.

دو پارَہ

دو ٹکڑے، دو حصے، پھٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے، الگ الگ، ریزہ ریزہ

دو پَہَر کَرْنا

دوپہر کا وقت کر دینا ، اتنی دیر کرنا کہ دوپہر کا وقت آجائے ، دن کے بارہ بجانا .

دو پَہَرِیا

ایک پھول جو اکثر دوپہر میں کھلتا ہے، اس کا پودا اس کا دوگز بلند ہوتا ہے جس پر سرخ سیاہی مائل اور سفید زرد رنگ کے دو انچ لمبے پھول لگتے ہیں

دِیو پَری

۱. آتشبازی کا غبارہ جو روایتی آتشیں مخلوق جن بُھوت اور پری کی طرح اُڑتا فضا میں بلند ہوتا چلا جاتا ہے.

دو پَہَرْ آنا

دن کے بارہ بجے کا عمل ہونا ، آفتاب کا خطِ نصف النہار پر آنا ، آدھا دن گُزرجانا ، دوپہر ہونا.

دو پھار

رک : دوپہر .

دُوی پَہَر

دوپہر ، نیم روز ، نصف النہار ، نصف شب ، آدھی رات

دو پَہَر رات

نصف شب ، آدھی رات .

دُھوئیں پار کَرنا

داد تحسین وصول کرنا ، بہت ناموری کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو پَرا کے معانیدیکھیے

دو پَرا

do-paraa•दो-परा

  • Roman
  • Urdu

دو پَرا کے اردو معانی

صفت

  • گھوڑے کے اگلے پان٘و کے دو نشان جن پر بال نہیں ہوتے.

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پتنگ جس کو دوپلکا بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of do-paraa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ke agle paanv ke do nishaan jin par baal nahii.n hote
  • ek kism ka patang jis ko dopalkaa bhii kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو پَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو پَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone