تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیو پَری" کے متعقلہ نتائج

دِیو پَری

۱. آتشبازی کا غبارہ جو روایتی آتشیں مخلوق جن بُھوت اور پری کی طرح اُڑتا فضا میں بلند ہوتا چلا جاتا ہے.

دِیواری

۱. دیوار کا ، دیوار سے متعلق.

دیوگری

یہ ایک راگنی ہے جو سرد موسم میں دن کے چوتھے پہر سے لے کر آدھی رات تک گائی جاتی ہے، دولت آباد جو مہاراشٹرا میں واقع ہے اس کا پرانا نام ہے

دو پَرا

گھوڑے کے اگلے پان٘و کے دو نشان جن پر بال نہیں ہوتے.

دو پَرَہ

(حیوانیات) دو پروں یا بازو والا

دو پار

دوپہر .

دُو پَہری

ایک پھول جو اکثر دوپہر کے وقت کھلتا ہے

دو پَیرا

(کن٘واں) جس سے بیک وقت دو چرسوں سے پانی نکالا جا سکے.

دو پارَہ

دو ٹکڑے، دو حصے، پھٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے، الگ الگ، ریزہ ریزہ

دو پَہَر کَرْنا

دوپہر کا وقت کر دینا ، اتنی دیر کرنا کہ دوپہر کا وقت آجائے ، دن کے بارہ بجانا .

دو پَہَرِیا

ایک پھول جو اکثر دوپہر میں کھلتا ہے، اس کا پودا اس کا دوگز بلند ہوتا ہے جس پر سرخ سیاہی مائل اور سفید زرد رنگ کے دو انچ لمبے پھول لگتے ہیں

دو پَہَرْ آنا

دن کے بارہ بجے کا عمل ہونا ، آفتاب کا خطِ نصف النہار پر آنا ، آدھا دن گُزرجانا ، دوپہر ہونا.

دو پھار

رک : دوپہر .

دُوی پَہَر

دوپہر ، نیم روز ، نصف النہار ، نصف شب ، آدھی رات

دو پَہَر رات

نصف شب ، آدھی رات .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیو پَری کے معانیدیکھیے

دِیو پَری

dev-parii•देव-परी

اصل: سنسکرت

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

دِیو پَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. آتشبازی کا غبارہ جو روایتی آتشیں مخلوق جن بُھوت اور پری کی طرح اُڑتا فضا میں بلند ہوتا چلا جاتا ہے.
  • ۲. دیو کی جنس مونث پُرانے زمانے میں مشہور تھا کہ کہ قاف میں دیو پری کی آبادی ہے.

Urdu meaning of dev-parii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. aatishbaazii ka gubbaaraa jo rivaayatii aatishii.n maKhluuq jin bhuu.ot aur parii kii tarah u.Dtaa fizaa me.n buland hotaa chala jaataa hai
  • ۲. dev kii jins muannas puraane zamaane me.n mashhuur tha ki ki qaaf me.n dev parii kii aabaadii hai

देव-परी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आतिशबाज़ी का गुब्बारा जो जिन, भूत और परी की तरह उड़ता चला जाता है
  • देवताओं की नगरी जो स्वर्ग में इंद्र की राजधानी मानी गई है; अमरावती
  • देव की मादा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیو پَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیو پَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone