تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو ہَتَّھڑ" کے متعقلہ نتائج

دو ہَتَّھڑ

دونوں ہاتھ اک ساتھ چلانے کا عمل، دونوں ہاتھوں کی ضرب، دونوں ہاتھوں سے حملہ، دونوں ہاتھوں سے ایک ساتھ مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دو ہَتَّھڑ کے معانیدیکھیے

دو ہَتَّھڑ

do-hattha.Dदो-हत्थड़

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دو ہَتَّھڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دونوں ہاتھ اک ساتھ چلانے کا عمل، دونوں ہاتھوں کی ضرب، دونوں ہاتھوں سے حملہ، دونوں ہاتھوں سے ایک ساتھ مارنا
  • جو دونوں ہاتھوں سے پکڑا جائے
  • دونوں ہاتھ
  • تلوار جو دو ہاتھوں سے چلائی جائے، دو دستی تلوار

شعر

Urdu meaning of do-hattha.D

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n haath ik saath chalaane ka amal, dono.n haatho.n kii zarab, dono.n haatho.n se hamla, dono.n haatho.n se ek saath maarana
  • jo dono.n haatho.n se pak.Daa jaaye
  • dono.n haath
  • talvaar jo do haatho.n se chalaa.ii jaaye, do dastii talvaar

English meaning of do-hattha.D

Noun, Masculine

  • a slap, stroke or blow with both hands at one time
  • held with both hands
  • both hands
  • a sword that is held with both hands

दो-हत्थड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दोनों हाथ एक साथ चलाने की क्रिया, दोनों हथेलियों से किया जाने वाला प्रहार या आघात
  • जो दोनों हाथों से पकड़ा जाए
  • दोनों हाथ
  • तलवार जो दो हाथों से चलाई जाये, दो-दस्ती तलवार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو ہَتَّھڑ

دونوں ہاتھ اک ساتھ چلانے کا عمل، دونوں ہاتھوں کی ضرب، دونوں ہاتھوں سے حملہ، دونوں ہاتھوں سے ایک ساتھ مارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو ہَتَّھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو ہَتَّھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone