تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو ہَتّڑ" کے متعقلہ نتائج

دو ہَتّڑ

دو ہَتّڑ

تلوار جو دو ہاتھوں سے چلائی جائے ، دو دستی تلوار .

دو ہَتَّڑ تَلْوار

دو دستی تلوار .

دو ہَتَّڑ تَلْوار مارْنا

دونوں ہاتھوں سے تلوار مارنا یا چلانا .

دو ہَتَّڑ چَلْنا

دونوں ہاتھوں سے مارنا ، پیٹنا ، زدوکوب کرنا ، مارکٹائی ہونا .

دو ہَتَّڑ پِیٹْنا

ماتم کرنا ، سینہ کوبی کرنا .

دو ہَتَّڑ بَرْسانا

دونوں ہاتھوں سے پیٹنا ، خوب مارنا .

بَیٹْھتے کوسْنا اُٹھتے دو ہَتَّڑ

ہر وقت ایذا رسانی اور برا بھلا کہنے کی صورت حال

آج دوِ ہَتَّڑ کل جُوتْیاں پَرسوں چُھْریاں ہونگی

روز بروز فساد بڑھے گا

دو ہَتَّھڑ

دونوں ہاتھ اک ساتھ چلانے کا عمل، دونوں ہاتھوں کی ضرب، دونوں ہاتھوں سے حملہ، دونوں ہاتھوں سے ایک ساتھ مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دو ہَتّڑ کے معانیدیکھیے

دو ہَتّڑ

do-hatta.D•दो-हत्तड़

نیز : دو ہَتّڑ

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دو ہَتّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تلوار جو دو ہاتھوں سے چلائی جائے ، دو دستی تلوار .
  • جو دونوں ہاتھوں سے پکڑا جائے .
  • دونوں ہاتھ .
  • دونوں ہاتھوں کی ضرب ، دونوں ہاتھوں سے حملہ ، دونوں ہاتھ اک ساتھ چلانے کا عمل ، دونوں ہاتھوں سے ایک ساتھ مارنا .

Urdu meaning of do-hatta.D

  • Roman
  • Urdu

  • talvaar jo do haatho.n se chalaa.ii jaaye, do dastii talvaar
  • jo dono.n haatho.n se pak.Daa jaaye
  • dono.n haath
  • dono.n haatho.n kii zarab, dono.n haatho.n se hamla, dono.n haath ik saath chalaane ka amal, dono.n haatho.n se ek saath maarana

English meaning of do-hatta.D

Noun, Masculine

  • two-handed blow

दो-हत्तड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दोनों हाथों की मार जो ज़्यादातर महिलाएँ बच्चों के सिर या पीठ पर ज़ोर से मारती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو ہَتّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو ہَتّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone