تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"division" کے متعقلہ نتائج

division

شُعْبَہ

division of labor

divisional

تقسیمی

divisionism

short division

ریاضی: کوتاہ تقسیم ، جس میں پورے عمل کے بجائے حاصل قسمت براہ راست لکھ دیا جائے، زبانی تقسیم۔.

word division

لفظ کی تقسیم، مطبوعہ متن میں کسی لفظ کو ہائفن لگا کر دوسطروں میں بانٹنے کا عمل۔.

long division

کیبِینِٹ ڈِوِیژَن

کابینہ کے افسران کا بڑا محکمہ، حکومت کا ایک اہم سرکاری دفتر، صدر مقام یا دفتر

کیبِنٹ ڈِوِیژَن

کابینہ کے افسران کا بڑا محکمہ، حکومت کا ایک اہم سرکاری دفتر، صدر مقام یا دفتر

deviousness

ہیرا پھیری

division کے لیے اردو الفاظ

division

dɪˈvɪʒ.ən

division کے اردو معانی

اسم

  • تقسیم
  • انقسام
  • بانٹ
  • بٹوارا
  • فصل
  • باب
  • قسمت
  • اجزا میں بانٹنے کا عمل
  • علیحدگی
  • کوئی ایسی چیز جو حد قائم کرے
  • خط تقسیم
  • کسی ملک، صوبے، کمپنی یا حکومت کا کوئی حصہ جو انتظامی، سیاسی یا دیگر وجوہ سے الگ کیا گیا ہو، قسمت/ کمشنری/ ڈویژن
  • عمل تقسیم
  • جزو جو کسی گل سے علیحدہ کیا گیا ہو
  • نا اتفاقی
  • عدم اتحاد
  • نزاع
  • اختلاف، جیسے رائے معلوم کرنے کے لیے مقننہ میں
  • دھڑا
  • (حیاتیات) کسی بڑے گروہ، جماعت یا زمرے کے اندر شامل پودوں یا جانوروں کی کچھ تعداد
  • (گلبانی) قلم
  • وہ عمل جس کے تحت کسی پودے کی ٹہنی کو ایک نیا پودا بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
  • (حساب) تقسیم
  • کسی عدد کے مقسوم علیہ کے حساب سے حاصل تقسیم معلوم کرنے کا عمل
  • (عسکری) ڈویژن
  • جیش (کور) سے چھوٹا، بریگیڈ سے بڑا فوج کا کوئی ایسا حصہ جو انتظامی اور تدبیراتی لحاظ سے خود مکتفی ہو
  • (بحریہ) اسکواڈرن میں شامل بحری جہازوں کا تدبیراتی گروہ

division के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तक़सीम
  • इन्क़िसाम
  • बांट
  • बटवारा
  • फ़सल
  • बाब
  • क़िस्मत
  • अजज़ा में बांटने का अमल
  • अलैहदगी
  • कोई ऐसी चीज़ जो हद क़ायम करे
  • ख़त-ए-तक़सीस
  • किसी मुलक, सूबे, कंपनी या हुकूमत का कोई हिस्सा जो इंतिज़ामी, सयासी या दीगर वजूह से अलग किया गया हो, क़िस्मत/ कमिशनरी/ डवीज़न
  • अमल तक़सीम
  • जुज़ु जो किसी गुल से अलैहदा किया गया हो
  • ना इत्तिफ़ाक़ी
  • अदम इत्तिहाद
  • नज़ाअ
  • इख़तिलाफ़, जैसे राय मालूम करने के लिए मुक़न्निना में
  • धड़ा
  • (हयातयात) किसी बड़े गिरोह, जमात या ज़ुमरे के अंदर शामिल पौदों या जानवरों की कुछ तादाद
  • (ग़लबानी) क़लम
  • वो अमल जिस के तहत किसी पौदे की टहनी को एक नया पौदा बनाने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
  • (हिसाब) तक़सीम
  • किसी अदद के मक़सूम अलैह के हिसाब से हासिल-ए-तक़सीम मालूम करने का अमल
  • (अस्करी) डवीज़न
  • जैश (कौर) से छोटा, ब्रिगेड से बड़ा फ़ौज का कोई ऐसा हिस्सा जो इंतिज़ामी और तदबीराती लिहाज़ से ख़ुद मुकतफ़ी हो
  • (बहरीया) उसको एड रन में शामिल बहरी जहाज़ों का तदबीराती गिरोह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

division

شُعْبَہ

division of labor

divisional

تقسیمی

divisionism

short division

ریاضی: کوتاہ تقسیم ، جس میں پورے عمل کے بجائے حاصل قسمت براہ راست لکھ دیا جائے، زبانی تقسیم۔.

word division

لفظ کی تقسیم، مطبوعہ متن میں کسی لفظ کو ہائفن لگا کر دوسطروں میں بانٹنے کا عمل۔.

long division

کیبِینِٹ ڈِوِیژَن

کابینہ کے افسران کا بڑا محکمہ، حکومت کا ایک اہم سرکاری دفتر، صدر مقام یا دفتر

کیبِنٹ ڈِوِیژَن

کابینہ کے افسران کا بڑا محکمہ، حکومت کا ایک اہم سرکاری دفتر، صدر مقام یا دفتر

deviousness

ہیرا پھیری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (division)

نام

ای-میل

تبصرہ

division

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone