تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِوالہ" کے متعقلہ نتائج

devil

شَیطان

devilled

شیطان

deviling

شیطان

deviltry

انتہائی بدمعاشی

devilish

خَطَرناک

devilry

بدی ، شرارت ، فتنہ.

devilfish

تواریخ: ہشت پا.

devilment

شر، فساد ،بھوت پریت.

دیول

دیول رشی کے خاندان کا

دَوَل

حکومتیں ، مملکتیں

دَوال

(दे.) ‘दुवाल’ दोनों शुद्ध हैं

دِوال

دینے والا .

دَعْوَل

یہ ایک قسم کی بکریاں ہوتی ہیں ، یہ جانور گوزن کے مانند ہوتا ہے

دِوالیں

(عور) ان٘گیا کی کٹوریوں کے نیچے کے ٹکڑے .

دِیوال پائے

دیو (رک) سے منسوب ، دیو بنیاد.

دِیوال رَہے گی تو نیو بَہُتیرے چَڑھ جائیں گے

زندگی ہے تو سب کچھ ہے

دِوال نَہِیں

نادہند ہے .

دِیوال پَگ

رک : دیوار.

دِیوال گِیری

رک : دیوار گیری.

دِیوال بَند

قرض خواہ ، وہ شخص جس کے پیسے کسی کے اُوپر باقی ہوں.

دُوَل

‘दौलत' का बहु., बहुत से राष्ट्र।।

دُوال

चमड़े का तसमा, पेटी, वह तसमा जिससे नक्क़ारा बजाते हैं

دُوِیل

مکار ، حلیہ باز

دِیولا

small earthen lamp

دَوَلُ النَّدْوَہ

دارالندوہ

دِیوالا پَن

رک : دیوالیہ.

دَوالَک بازی

Hypocrisy, fraud, deceit, shamelessness.

دِیوالی پَیمَک

(دیوالی کے چراغوں جیسی چمک والی) اعلیٰ قسم کی پیمک اس کا تانا بادلے کا اور بانا کلابتو کا ہوتا ہے، یہ نہایت چمک دار پیک (پیمک) ہوتی ہے، اس کو امیری بھی کہتے ہیں (دیوالی اور امیری بادلے کی قسمیں)

ڈَیوِلَپ ہونا

ترقی کرنا یا دینا، نشو و نما پانا یا دینا

دِیوالی کے دیوے چاٹ کَر جائیں گے

ستیاناس کر کے چھوڑیں گے

ڈَیوِلَپ کَرْنا

ترقی کرنا یا دینا، نشو و نما پانا یا دینا

devalue

قِیمَت

develope

پَرْوان چَڑْھنا

دِیْوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، اور رات کوبکثرت روشنی یعنی چراغاں کیا جاتا ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے، اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اوریہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، خاص طور پر بھگوان رام کے 14 سال بنواس مکمل ہونے پر کاتک بدی کی آخری یعنی قمری کی آخری رات کو اجودھیا لوٹے تھے، ان کی آمد کے استقبالیہ جشن کے ساتھ اس تیوہار کی ابتدا ہوئی تھی، پُران کے مطابق حقیقت میں دیوالی ویشیوں کا تیوہار ہے، لیکن اب اسے سبھی جماعت اور طبقہ کے لوگ مناتے ہیں، جشن چراغاں

دوالا

ناداری، مفلسی، قلاشی

دیوالا

ناداری، مفلسی، قلاشی

دِوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے اور رات کو بکثرت روشنی کی جاتی ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، تسمہ، چراغان

دِوالہ

ناداری، مفلسی، قلاشی

دِیوالہ

ناداری، مفلسی، قلاشی

دِیوالی کے دیے چاٹ کَر جائیں گے

ستیاناس کر کے چھوڑیں گے

دِوالی کا گَھروندا

دوالی کے چراغاں میں دیوں سے تیار کیا ہوا گھروندا جس کو دیکھ کر بچے بہت خوش ہوتے ہیں .

دِوالیا

وہ شخص یا ادارہ جس کا دِوالا نکل جانے کی وجہ سے کاروبار بند ہوگیا ہو

دِیوالِیا

کاروبار یا کسی کام میں زر نقد یا سرمایہ ختم ہو کر بالکل بے مایہ ہونے کا اعمل.

دِیوالیہ

وہ شخص جس کا دیوالہ نکل جانے کے سبب سے کاروبار بندہو گیا ہو، جس کو کاروبار میں نقصان ہوا ہو، نادار، مفلس، فلاش

دِیوالیہ

وہ شخص جس کا دیوالہ نکل جانے کے سبب سے کاروبار بندہو گیا ہو، جس کو کاروبار میں نقصان ہوا ہو، نادار، مفلس، فلاش

develop

(الف) بڑا ، بہتر ، زیادہ مکمل یا مفصّل اور منظّم بنانا یا ہونا (ب) نمایاں ،فعال یا پختہ صورت دینا یا پانا:

دِیوالِیا پَن

کھوکھلا ، بے مایہ ، ناسمجھی ، بے عقلی.

دیوالی برس میں ایک دن

خوشی کا موقع کبھی کبھی ہوتا ہے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیئے

دِیوالِیہَ پَن

کھوکھلا ، بے مایہ ، ناسمجھی ، بے عقلی.

divalent

کیمیا: دو گرفتہ (ایٹم) جو دو ایٹموں سے جُڑ سکے۔.

دِیوالا نِکال دینا

بہت زیادہ خرچ کرانا.

دِوالا نِکال دینا

قرض کی ادائیگی کے ناقابل ہوکر دوالے کی درخواست دے دینا

devaluate

تخفیف قیمت کرنا

developed

بڑھنا

developer

ترقی دينے والا

developing

نشو ترقی کرتا ہوا

devaluation

تخفیف قیمت

دِوالی کے دِن کی ہار بَرَس دِن تَک ہار رَکھتی ہے

ہر کام کی ابتدا بگڑنی اچھی نہیں ہوتی اس دن کی ہار سے برسن دن تک ہار رہتی ہے.

developable

ترقی کا اہل ، پختہ کرنے ، بنانے، سدھارنے کے لائق.

development

بنانے، ترقی دینے، پختہ ،مکمل کرنے یا ہونے کا عمل ؛ تعمیر وترقی.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِوالہ کے معانیدیکھیے

دِوالہ

divaalaदिवाला

نیز : دوالا, دیوالا, دِیوالہ

اصل: سنسکرت

دِوالہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناداری، مفلسی، قلاشی
  • مالی نقصان، خسارہ، حادثہ
  • کاروبار بگڑنا، ادائے قرض کی بے مقدوری

    مثال اس صورتِ حال میں قرض خواہ عدالت سے رجوع کرتے ہیں عدالت کے مطابق یا تو وہ اس سے کچھ وصول نہیں کر سکتے یا اس کے پاس جو بھی تھوڑی سی رقم باقی رہ جاتی ہے اسے تمام قرض دار اپنے اپنے حصے کے مطابق تقسیم کر دیتے ہیں۔ پہلے دستور تھا کہ جب کی شخص کے کاروبار میں بہت زیادہ خسارہ واقع ہوتا اور تجارت وغیرہ قریب الختم ہو جاتی تو وہ دکان میں دن کو چراغ جلا کر دکان کا پٹرا الٹ دیتا جس سے یہ ظاہر کرنا مقصود ہوتا کہ اب وہ بالکل مجبور ہو گیا ہے۔ قرض وغیرہ ادا کرنے کی قدرت نہیں رکھتا

  • خرابی، ناکامی
  • کسی چیز کی مکمل طور پر باقی نہ بچنا، مکمل عدم موجودگی

شعر

Urdu meaning of divaala

  • Roman
  • Urdu

English meaning of divaala

Noun, Masculine

  • poverty, pauperism
  • loss, deficit
  • bankruptcy, insolvency

    Special (the origin of the word is the same as that of Diwali, the festival so called the failure of a merchant or banker being indicated by one or more lamps attached to his house)

  • (of a person or organization) declared in law unable to pay outstanding debts
  • failure, vanity
  • the fact of good qualities being completely absent

दिवाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दरिद्र हो जाना, अभावग्रस्त होना, कंगाली, कड़की, अंकिचनता
  • माली नुक़सान, हानि, ख़सारा, सत्यानाश
  • व्यक्ति, व्यापारी, पूँजीपति या प्रतिष्ठान द्वारा ख़ुद को विधिवत कंगाल घोषित करने की स्थिति, अथवा स्वयं आर्थिक बदहाली में ऋण न चुका पाना, ऋणग्रस्तता, दिवालियापन

    विशेष इस स्थिति में लेनदार न्याय की दृष्टि से या तो उससे कुछ भी वसूल नहीं कर सकते या उसके पास जो थोड़ा-बहुत धन बचा होता है, वही सब लेनदार अपने-अपने हिस्से के मुताबिक बाँट लेते हैं। जब किसी मनुष्य को व्यापार आदि में बहुत घाटा आता है अथवा उसका ऋण बहुत बढ़ जाता है और वह उस ऋण के चुकाने में अपनी असमर्थता प्रकट करता है तब उसका दिवाला होना मान लिया जाता है। इस देश में प्राचीन काल में अपनी यह असमर्थता प्रकट करने के लिये ऋणि व्यापारी अपनी दूकान का टाट उलट देते थे और उसपर एक चौमुखा दीया जला देते थे जिससे लोग समझ लेते थे कि अब इनके पास कुछ भी धन नहीं बचा और इनका दिवाला हो गया। इसी दिया बालने (जलने) से 'दिवाला' शब्द बना है। राजस्थान में पहले दूकान पर उलटा ताला लगा देते थे। आजकल प्रायः सभी सभ्य देशों में दिवाले के संबंध में कुछ कानून बन गए हैं जिनके अनुसार वह मनुष्य जो अपना बढ़ा हुआ ऋण चुकाने में असमर्थ होता है, किसी निश्चित न्यायालय में जाकर अपने दिवाले की दरखास्त देता है और वह बतला देता है कि मुझे बाज़ार का कितना देना है और इस समय मेरे पास कितना धन या संपत्ति है। इसपर न्यायालय की ओर से एक मनुष्य, विशेषत; वकील या और कोई कानून जानने वाला नियुक्त कर दिया जाता है जो उसकी बची हुई सारी संपत्ति नीलाम करके और उसका सारा लहना वसूल करके हिस्से के मुताबिक़ उसका सारा कर्ज़ चुका देता है। ऐसी दशा में मनुष्य को अपने ऋण के लिये जेल जाने की आवश्यकता नहीं रह जाती

  • असफलता, नाकामयाबी, शिकस्त
  • किसी पदार्थ का कुछ भी बचा न रह जाना, पूर्ण अभाव, जैसे: उनकी अक्ल का तो दिवाला निकल गया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

devil

شَیطان

devilled

شیطان

deviling

شیطان

deviltry

انتہائی بدمعاشی

devilish

خَطَرناک

devilry

بدی ، شرارت ، فتنہ.

devilfish

تواریخ: ہشت پا.

devilment

شر، فساد ،بھوت پریت.

دیول

دیول رشی کے خاندان کا

دَوَل

حکومتیں ، مملکتیں

دَوال

(दे.) ‘दुवाल’ दोनों शुद्ध हैं

دِوال

دینے والا .

دَعْوَل

یہ ایک قسم کی بکریاں ہوتی ہیں ، یہ جانور گوزن کے مانند ہوتا ہے

دِوالیں

(عور) ان٘گیا کی کٹوریوں کے نیچے کے ٹکڑے .

دِیوال پائے

دیو (رک) سے منسوب ، دیو بنیاد.

دِیوال رَہے گی تو نیو بَہُتیرے چَڑھ جائیں گے

زندگی ہے تو سب کچھ ہے

دِوال نَہِیں

نادہند ہے .

دِیوال پَگ

رک : دیوار.

دِیوال گِیری

رک : دیوار گیری.

دِیوال بَند

قرض خواہ ، وہ شخص جس کے پیسے کسی کے اُوپر باقی ہوں.

دُوَل

‘दौलत' का बहु., बहुत से राष्ट्र।।

دُوال

चमड़े का तसमा, पेटी, वह तसमा जिससे नक्क़ारा बजाते हैं

دُوِیل

مکار ، حلیہ باز

دِیولا

small earthen lamp

دَوَلُ النَّدْوَہ

دارالندوہ

دِیوالا پَن

رک : دیوالیہ.

دَوالَک بازی

Hypocrisy, fraud, deceit, shamelessness.

دِیوالی پَیمَک

(دیوالی کے چراغوں جیسی چمک والی) اعلیٰ قسم کی پیمک اس کا تانا بادلے کا اور بانا کلابتو کا ہوتا ہے، یہ نہایت چمک دار پیک (پیمک) ہوتی ہے، اس کو امیری بھی کہتے ہیں (دیوالی اور امیری بادلے کی قسمیں)

ڈَیوِلَپ ہونا

ترقی کرنا یا دینا، نشو و نما پانا یا دینا

دِیوالی کے دیوے چاٹ کَر جائیں گے

ستیاناس کر کے چھوڑیں گے

ڈَیوِلَپ کَرْنا

ترقی کرنا یا دینا، نشو و نما پانا یا دینا

devalue

قِیمَت

develope

پَرْوان چَڑْھنا

دِیْوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، اور رات کوبکثرت روشنی یعنی چراغاں کیا جاتا ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے، اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اوریہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، خاص طور پر بھگوان رام کے 14 سال بنواس مکمل ہونے پر کاتک بدی کی آخری یعنی قمری کی آخری رات کو اجودھیا لوٹے تھے، ان کی آمد کے استقبالیہ جشن کے ساتھ اس تیوہار کی ابتدا ہوئی تھی، پُران کے مطابق حقیقت میں دیوالی ویشیوں کا تیوہار ہے، لیکن اب اسے سبھی جماعت اور طبقہ کے لوگ مناتے ہیں، جشن چراغاں

دوالا

ناداری، مفلسی، قلاشی

دیوالا

ناداری، مفلسی، قلاشی

دِوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے اور رات کو بکثرت روشنی کی جاتی ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، تسمہ، چراغان

دِوالہ

ناداری، مفلسی، قلاشی

دِیوالہ

ناداری، مفلسی، قلاشی

دِیوالی کے دیے چاٹ کَر جائیں گے

ستیاناس کر کے چھوڑیں گے

دِوالی کا گَھروندا

دوالی کے چراغاں میں دیوں سے تیار کیا ہوا گھروندا جس کو دیکھ کر بچے بہت خوش ہوتے ہیں .

دِوالیا

وہ شخص یا ادارہ جس کا دِوالا نکل جانے کی وجہ سے کاروبار بند ہوگیا ہو

دِیوالِیا

کاروبار یا کسی کام میں زر نقد یا سرمایہ ختم ہو کر بالکل بے مایہ ہونے کا اعمل.

دِیوالیہ

وہ شخص جس کا دیوالہ نکل جانے کے سبب سے کاروبار بندہو گیا ہو، جس کو کاروبار میں نقصان ہوا ہو، نادار، مفلس، فلاش

دِیوالیہ

وہ شخص جس کا دیوالہ نکل جانے کے سبب سے کاروبار بندہو گیا ہو، جس کو کاروبار میں نقصان ہوا ہو، نادار، مفلس، فلاش

develop

(الف) بڑا ، بہتر ، زیادہ مکمل یا مفصّل اور منظّم بنانا یا ہونا (ب) نمایاں ،فعال یا پختہ صورت دینا یا پانا:

دِیوالِیا پَن

کھوکھلا ، بے مایہ ، ناسمجھی ، بے عقلی.

دیوالی برس میں ایک دن

خوشی کا موقع کبھی کبھی ہوتا ہے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیئے

دِیوالِیہَ پَن

کھوکھلا ، بے مایہ ، ناسمجھی ، بے عقلی.

divalent

کیمیا: دو گرفتہ (ایٹم) جو دو ایٹموں سے جُڑ سکے۔.

دِیوالا نِکال دینا

بہت زیادہ خرچ کرانا.

دِوالا نِکال دینا

قرض کی ادائیگی کے ناقابل ہوکر دوالے کی درخواست دے دینا

devaluate

تخفیف قیمت کرنا

developed

بڑھنا

developer

ترقی دينے والا

developing

نشو ترقی کرتا ہوا

devaluation

تخفیف قیمت

دِوالی کے دِن کی ہار بَرَس دِن تَک ہار رَکھتی ہے

ہر کام کی ابتدا بگڑنی اچھی نہیں ہوتی اس دن کی ہار سے برسن دن تک ہار رہتی ہے.

developable

ترقی کا اہل ، پختہ کرنے ، بنانے، سدھارنے کے لائق.

development

بنانے، ترقی دینے، پختہ ،مکمل کرنے یا ہونے کا عمل ؛ تعمیر وترقی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِوالہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِوالہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone