تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dish" کے متعقلہ نتائج
dish کے لیے اردو الفاظ
dish کے اردو معانی
اسم
- قاب
- ڈونگا
- ڈش
- طباق
- رکابی
- تھال
- بڑا کھلا برتن جو کھانا تقسیم کرنے کے لیے ہوتا ہے
- کوئی بھی ایسا برتن جسے کھانا تیار کرنے، تقسیم کرنے یا کھانے کے لیے استعمال کیا جائے، کسی خاص قسم کا کھانا
- اتنا کھانا جو قاب میں آ سکے
- قاب بھر
- بعض قسم کے پہیوں میں قعریت جیسے گاڑیوں کے پہیوں کی
- (عوامی) کوئی عورت خصوصاً من موہنی صورت والی
- کوئی بھی پسندیدہ چیز یا ایسی چیز جو کسی کی مہارت کے مطابق ہو
فعل متعدی
- قاب میں ڈالنا
- مرکز میں سے قعری شکل کا بنانا جیسے پہیا
- (برطانوی، عوامی) ناجائز فائدہ اُٹھانا یا ٹھگنا
- گھوڑے کا اگلے پیر گھماتے ہوئے چلنا
- سیاست میں زک پہنچانا
- سبقت لے جانا
- حریف کے داؤ ہی سے مات دینا
اسم
- (فلکیات) ریڈیو یا راڈار کا مکافی عاکس قسم کا ہوائیہ جسے خصوصاً ریڈیو دوربین میں استعمال کیا جاتا ہے
dish के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ाब
- डोंगा
- डिश
- तबाक़
- रकाबी
- थाल
- बड़ा खुला बर्तन जो खाना तक़सीम करने के लिए होता है
- कोई भी ऐसा बर्तन जिसे खाना तैय्यार करने, तक़सीम करने या खाने के लिए इस्तिमाल किया जाये, किसी ख़ास किस्म का खाना
- इतना खाना जो क़ाब में आ सके
- क़ाब भर
- बाअज़ किस्म के पहीयों में क़ारीत जैसे गाड़ीयों के पहीयों की
- (अवामी) कोई औरत ख़ुसूसन मन मोहिनी सूरत वाली
- कोई भी पसंदीदा चीज़ या ऐसी चीज़ जो किसी की महारत के मुताबिक़ हो
सकर्मक क्रिया
- क़ाब में डालना
- मर्कज़ में से कारी शक्ल का बनाना जैसे पहीया
- (बर्तानवी, अवामी) नाजायज़ फ़ायदा उठाना या ठगना
- घोड़े का अगले पैर घुमाते हुए चलना
- सियासत में ज़क पहुंचाना
- सबक़त ले जाना
- हरीफ़ के दाओ ही से मात देना
संज्ञा
- (फ़लकियात) रेडीयो या राडार का मुकाफ़ी ऑक्स किस्म का हवाईआ जिसे ख़ुसूसन रेडीयो दूरबीन में इस्तिमाल किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dish)
dish
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔